-
اسرائیل کے ہاتھوں مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی ہورہی ہے، پاکستان کے وزیر خارجہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۶پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غاصب اسرائیل مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے۔
-
عمران خان کی طرف سے سائفر کیس کا مقدمہ خارج کرنے کی استدعا
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۳چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے آئین کے آرٹیکل 248 کے تحت استثنیٰ کی وجہ سے سائفر کیس کا مقدمہ خارج کرنے کی استدعا کر دی ۔
-
کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات نہيں کئے جائيں گے: پاکستانی وزیراعظم
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۷پاکستان کے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ افغانستان میں اربوں ڈالر خرچ ہوئے اس کے باوجود دہشت گردوں کو کنٹرول نہيں کیا جاسکا ہے۔
-
پاکستان: تربت میں نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے6 محنت کش جاں بحق
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۹پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے تربت میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر میں گھس کر سوئے ہوئے چھے محنت کشوں کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلیاں، پاکستان کی فضا مردہ باد امریکہ اور مردہ باد اسرائیل سے گونج اٹھی
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۰فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے آج مختلف سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے نماز جمعہ کے بعد ملک گیر ریلیاں نکالیں جن میں عوام کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے قطر کی مسلح افواج کے چیف کی ملاقات
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۷قطر کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف لیفٹنٹ جنرل سالم حماد ایقیل النابت نے جنرل ہیڈکوارٹر روالپنڈی میں پاکستانی کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی ہے۔
-
پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۷پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف وطن واپس جانے کے لیے لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے۔
-
اسلام آباد لبیک یا قدس اور اسرائيل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۶پاکستان کا دارالحکومت اسلام آباد لبیک یا قدس اور اسرائيل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔
-
ورلڈ کپ، پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے دی
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۳:۰۵آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان نے 345 رنز کا ریکارڈ ہدف حاصل کرکے مسلسل دوسرا میچ جیت لیا۔
-
بلوچستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ، 5 دہشت گرد ہلاک 2 فوجی اہلکار جاں بحق
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ سے 5 دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک میجر اور حوالدار جاں بحق ہوگئے۔