-
عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۸چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل کردی۔
-
پاکستان میں واٹس ایپ کی بجائے ملکی ساختہ ایپ بیپ لانچ کرنے کا فیصلہ
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۰پاکستان کے وفاقی وزیر آئی ٹی اور ٹیلی کام سید امین الحق نے پاکستان کی پہلی کمیونیکشن ایپ بیپ پاکستان کے پائلٹ پروجیکٹ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایپ ایک سال کے بعد عوام کی پہنچ میں ہوگی۔
-
پاکستان کے وزیر داخلہ اور وزیر دفاع کی طرف سے الیکشن میں تاخیر کا عندیہ
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۳پاکستان کے وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ اور وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک میں ہونے والے انتخابات، تاخیر کا شکار ہوسکتے ہیں۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان ٹورازم، آرکیالوجی اور میوزیم کے میدانوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق (ویڈیو)
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۹لاھور میں ایران پاکستان کے درمیان باہمی ٹورازم پروموٹ کرنے کے موضوع پر ہونے والی ایک تقریب میں دونوں ممالک نے سیاحت، آرکیالوجی اور میوزیم کے میدانوں میں ایک دوسرے سے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
بلوچستان: بم دھماکے میں 7 افراد جاں بحق
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۳پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع کیچ میں بم کا دھماکا ہوا ہے۔
-
مذاکرات کسی گروہ یا جتھے سے نہیں، صرف عبوری حکومت سے ہوں گے: پاکستانی آرمی چیف
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۶پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پشاور میں منعقدہ گرینڈ جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ امن کو برباد کرنا چاہتے ہیں وہ ہم میں سے نہیں ہیں۔
-
پاکستان: خودکش حملہ اور فائرنگ، 4 افراد جاں بحق
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۴پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔
-
عمران خان کی سزا کے بعد حقِ دفاع بحال کرنے کی درخواست سماعت کے لئے مقرر
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۵اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو سزا کے بعد حقِ دفاع بحال کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔
-
پاکستان: ہزارہ ایکسپریس کے حادثے میں 37 افراد جاں بحق، 70 سے زائد زخمی
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹کراچی سے آنے والی ہزارہ ایکسپریس کی 8 بوگیاں نواب شاہ کے قریب پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 37 افراد جاں بحق اور 70 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں شرکت کے لئے پاکستانی ٹیم ہندوستان جائے گی
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۶آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے سلسلے میں حکومت پاکستان نے اپنی قومی ٹیم کو ہندوستان جانے کی اجازت دے دی۔