-
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف منی لانڈرنگ کیس میں بری
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۵اسپیشل سنٹرل کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف اور ان کے بیٹے سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو مقدمے میں بری کر دیا۔
-
ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۲اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی ۔ 5 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ حفاظتی ضمانت 18 اکتوبر تک منظور کی گئی ہے۔
-
ایف آئی اے نے عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳ایف آئی اے نے ملک کےسابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 9وکٹوں سے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہرا دیا
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۶نیوزی لینڈ نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کرائس چرچ ہیگلے اول میں 9وکٹوں سے آسانی سے شکست دے دی۔
-
سابق پاکستانی وزیراعظم نوازشریف نومبر میں پاکستان لوٹیں گے
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۴پاکستان مسلم لیک ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پارٹی کے مرکزی رہنما اورسابقہ وزیراعظم نوازشریف نومبر کے آخر میں پاکستان لوٹیں گے۔
-
شہباز شریف عالمی کانفرنس آف پارٹیز کے نائب صدر
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۶پاکستان کے ووزیر اعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی تنظیم، کانفرنس آف پارٹیز کے نائب صدر منتخب کرلئے گئے ہیں ۔
-
پاکستان میں وفاقی وزیر داخلہ کی گرفتاری کا مسئلہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۴پاکستان کے صوبہ پنجاب کے محکمہ انسداد بد عنوانی کی ٹیم کو وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو گرفتار کرنے میں پیر کو ایک بار پھر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
پاکستان کی پہلی انڈوکرانالوجسٹ نے لاریٹ ایوارڈ اپنے نام کر لیا
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۱پاکستانی انڈوکرانالوجسٹ ڈاکٹر تسنیم احسن کو انڈوکرائین سوسائٹی کی جانب سے لاریٹ 2023ایوارڈسے نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ پوری دنیا میں انڈوکرائین محققین اور معالجین کی کامیابی پر دیا جاتا ہےا ور ڈاکٹر تسنیم احسن ان میں سے ایک ہیں۔
-
ملکی غیرت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا، نوازشریف
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۶پاکستان کے سابق وزیراعظم اور مسلم نون کے رہنما میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ملکی غیرت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا۔
-
اسلام آباد کے شاپنگ مال میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۱پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے سب سے بڑے شاپنگ مال میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔