-
سیلاب کے بعد تیس لاکھ پاکستانی بچے مختلف خطرات کی زد پر
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۳بچوں کے عالمی ادارے یونیسف نے سیلاب سے متاثر لاکھوں پاکستانی بچوں کے لیے فوری امداد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے.
-
پاکستان کی عدالت نے لاپتہ افراد کے معاملے کو آئین شکنی قرار دے دیا
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۹پاکستان کی ایک اعلی عدالت نے لاپتہ افراد کے معاملے کو آئین شکنی قرار دیتے ہوئے حکومت کو دو ماہ کے اندر معاملے کا حل پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
پاکستان میں سیلاب؛ راجن پور، ڈیرہ غازیخان کے اضلاع سب سے زیادہ متأثر
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۹پاکستان میں آئے بھیانک سیلاب نے پنجاب کے زیادہ تر علاقوں کو متاثر کیا لیکن جنوبی پنجاب کے علاقے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں جہاں جانی اور مالی نقصان زیادہ ہوا ہے۔
-
سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے یو این کے سیکرٹری جنرل کا دورۂ پاکستان
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۲اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس نےدو روزہ پاکستان دورے کے دوران سیلاب متاثرین کےلئے کھل کر بین الاقوامی امداد کرنے پر زور دیا۔
-
توہین عدالت کیس؛ عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۷اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کے جواب کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے ان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
یوکرین کی جنگ پر حد سے زیادہ توجہ، ماحولیاتی جنگ کے نظر انداز ہونے کا باعث
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے عالمی برادری سے پاکستانی سیلاب متأثرین کی فوری امداد کی اپیل کی ہے۔
-
عمران خان کا خطاب، عدلیہ اور فوج پر تنقید
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کا جملہ وائرل ہورہا ہے کہ وہ فوج اور عدلیہ پر ایسے تنقید کرتے ہیں جیسے باپ بیٹے پر کرتا ہے۔
-
عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۲خاتون جج کو مبینہ طور پر دھمکی دینے کے معاملے میں پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوگی۔
-
پاکستان فائنل کیلیے کوالیفائی کرگیا، افغانستان کو شکست
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۹ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد افغانستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
-
پاکستان کے لیے گیس سپلائی پر کوئی بیرونی پابندی نہیں، ایرانی سفیر
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۸اسلام آباد میں متعین ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے گیس کی فراہمی پر کوئی پابندی نہیں۔