-
سیلاب بھی مجلس حسین (ع) کو نہ روک سکا۔ ویڈیو
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۸ان دنوں سوشل میڈیا پر جہاں پاکستان کے سیلاب کی ویڈیوز نے تہلکہ مچا رکھا ہے وہیں پر کچھ ایسی ویڈیوز بھی وائرل ہو رہی ہیں جنہوں نے سبھی کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ ایسی ویڈیوز منظر عام پر آئی ہیں جن میں سیلاب کے پانی میں ڈوبے عزادارانِ حسینی کو مجلس اور مصائب کربلا پر گریہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ لوگ جن کا سب کچھ سیلاب کی نذر ہو گیا اور انکی زندگی کے مال و اسباب میں کچھ نہ بچا، وہ بیٹھے قتیل کربلا حسین (ع) کی مظلومیت پر اشک بہا رہے ہیں۔ اللہ رے محبتِ حسین (ع)!!!
-
پاکستان اور افغانستان سرحدی تجارت بڑھانے پر متفق
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳پاکستان اور افغانستان نے باہمی تجارت کے فروغ پر اتفاق کیا ہے۔
-
پاکستان میں حالیہ بارش اور سیلاب سے ایک ہزار 42 ارب روپے کا نقصان
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۸حکومت پاکستان نے حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث ملک میں زراعت اور لائیو اسٹاک کے نقصانات کا ابتدائی تخمینہ ایک ہزار 42 ارب روپے لگایا ہے۔
-
پاکستان میں خشکی میں 100 کلومیٹر وسیع جھیل بن گئی
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۶ناسا نے اپنی سیٹلائٹ تصاویر کو دیکھ کر انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں موسلا دھار بارش اور سیلاب سے سندھ کے علاقوں میں دریا کا بہاؤ کناروں سے باہر آگیا اور اس نے وسیع ہوتے ہوئے وقتی طور پر ایک ایسی جھیل کی شکل اختیار کرلی جو 100 کلومیٹر وسیع ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم نے بجلی صارفین کو دیا تحفہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۹پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے 300 یونٹ والے صارفین کے لیے بھی فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنے اور دس ہزار میگاواٹ کا شمسی توانائی کا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
-
توہین عدالت کیس میں عمران خان کے جواب پر دکھ کا اظہار
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے توہین عدالت کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے تحریری جواب پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان میں سیلاب
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷پاکستان میں سیلاب کا زور ٹوٹ گیا ہے لیکن بعض علاقوں میں اس کا قہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
پاکستان میں جبری گمشدگیاں بند کرنے کا مطالبہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰پاکستان میں، سماجی اور انسانی حقوق کے کارکنوں، سیاستدانوں اور قانون دانوں نے ملک میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ روکنے اور ان میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عالمی برادری پاکستان کی مدد کرے: اقوام متحدہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۶پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی برادری سے زیادہ امداد کی ضرورت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد جو امداد موصول ہورہی ہے وہ ضرورت کو پورا کرنے میں ناکام ہے ۔
-
توہین عدالت کیس کی سماعت آج، کیا عمران خان معافی مانگیں گے
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۷پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے ہوگی۔