-
پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، برطانیہ نے مدد کا اعلان کر دیا
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۴پاکستان میں سیلاب سے نقصانات کے باعث برطانیہ نے امدادی سرگرمیوں کے لیے 1.5 ملین پاؤنڈز کا اعلان کردیا۔
-
پاکستان کا موجودہ سیلاب 2005 کے زلزلے اور 2010 کے سیلاب سے بھی خطرناک
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۹بلوچستان کے زمینی و فضائی راستے بند جبکہ لینڈ لائنز اور موبائل فون سگنلز بھی بیٹھ گئے، جس کے باعث سیلاب میں ڈوبے بلوچستان کی خبر ملنا مشکل ہوگئی۔
-
پاکستانی وزیر اعظم نے بجلی صارفین کو دیا تحفہ
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۴پاکستان کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے دوسو سے تین سو یونٹ والے بجلی صارفین کو بھی ریلیف دینے کا کہا ہے تاہم ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔
-
پاکستان؛ سیلاب سے 900 سے زائد جاں بحق، 3 کروڑ بے گھر
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۸پاکستان میں وسیع پیمانے پر آیا ہوا سیلاب اب بھی بھیانک شکل اختیار کئے ہوئے ہے، گزشتہ روز مزید چونتیس افراد سیلاب کی زد میں آکر لقمہ اجل بن گئے جس کے بعد جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 937 تک جا پہنچی ہے۔
-
قطر کے بعد سعودی عرب نے بھی پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۵سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان نے ہندوستان کی تحقیقاتی رپورٹ کو مسترد کیا، مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ دہرایا
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۴اسلام آباد نے گزشتہ مارچ میں ہندوستان کی جانب سے مبینہ طور پر پاکستان کی طرف اتفاقیہ سپر سونک میزائل فائر ہوجانے کے واقعے کے تعلق سے مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں سیلاب کی تباہی، اب تک 900 سے زائد جاں بحق (ویڈیو+تصاویر)
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۰پاکستان کے مختلف علاقوں سے مون سون بارشوں کے باعث وسیع پیمانے پر سیلاب اور تباہی کی خبریں موصول ہو رہی ہیں.
-
انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو عبوری ضمانت دے دی
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو عبوری ضمانت دے دی ہے۔
-
انسداد دہشتگردی عدالت میں آج عمران خان کی پیشی
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۸پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان انسداد دہشت گردی ایکٹ کے مقدمے سے سلسلے میں آج انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہو رہے ہیں۔
-
قانونی ماہرین کا عمران خان سے معافی مانگنے کا مطالبہ، فواد چودھری: ایسا نہیں ہوگا
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۲قانونی ماہرین نے کہا ہے کہ عمران خان کو معافی مانگنی چاہیے جبکہ فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے بیان پر معافی نہیں مانگیں گے۔