-
ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات پر حکومت پاکستان کا ردعمل
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۲حکومت پاکستان نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے آغاز کے بعد پہلی بار امن کی طرف آگے بڑھنے کے لئے دونوں فریقوں کے اقدامات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اس گروہ کے ساتھ فائر بندی کا خیر مقدم کرے گی۔
-
امریکہ اور اسرائیل میں ہمارے فیصلے نہیں ہونے چاہئیں: عمران خان
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۹عمران خان نے کہا ہے کہ اللہ کے سوا ہر کسی کے سامنے جھکنا شرک ہے۔
-
سوات کے جنگلات میں آگ لگنے سے خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱سوات کے جنگلات میں 4 مقامات پر آگ بھڑک اٹھی، شانگلہ کے مقام پر آگ لگنے سے خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
وزیراعظم پاکستان اور وزیراعلی پنجاب کو گرفتار کرنے کی اجازت دی جائے: ایف آئی اے
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۷ایف آئی اے نے وزیراعظم پاکستان اور وزیراعلی پنجاب کو گرفتار کرنے کی اجازت مانگ لی۔
-
کراچی کی کثیر منزلہ عمارت میں آتشزدگی کا چوتھا دن
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۵پاکستان کے شہر کراچی کی ایک کثیر المنزلہ عمارت بھیانک آگ کی لپیٹ میں آ گئی اور چار روز گزر جانے کے بعد بھی اُس پر قابو نہیں پایا جا سکا۔
-
پاکستان میں مہنگائی کے خلاف عوام سراپا احتجاج
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷پاکستان کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے دعوی کیا کہ اضافے کی وجہ آئی ایم ایف سے عمران کے معاہدے ہیں۔
-
سپریم کورٹ آف پاکستان نے حکومت کو ایک ہفتے کی مہلت دیدی
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۱سپریم کورٹ نے حکومت کو ای سی ایل ترامیم پر اٹھنے والے اعتراضات کو ختم کرنے اور ترامیم کو قانونی دائرے میں لانے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دیدی۔
-
پاکستان میں امام خمینی (رہ) کی برسی کے موقع پرسیمینار
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کی طرح دنیا کے دیگر ممالک میں بھی بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔
-
پاکستان؛ فوجی چیک پوسٹ پر حملہ، ایک فوجی جاں بحق
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۹پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک فوجی اہلکار جاں بحق ہوگیا۔
-
ٹی ٹی پی نے جنگ بندی کا اعلان کر دیا
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۵کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے حکومت کے ساتھ مذاکرات میں ہونے والی پیش رفت کے بعد غیر معینہ مدت کیلئے جنگ بندی کا اعلان کر دیا۔