-
امریکہ کو پاکستان کے مفادات کی کوئی پرواہ نہیں، عمران خان
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۰پاکستان کے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کو موجوہ حکومت کی جانب سے بیرونی دباؤ قبول کرنے کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
پاکستانی سینیٹ میں نیب اور الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل ہنگاموں کے درمیان پاس
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶پاکستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ میں حزب اختلاف کے ہنگاموں کے درمیان نیب اور الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل پاس ہوگیا۔
-
نامور کوہ پیما اور بلند چوٹیوں کو سر کرنے والے علی رضا سدپارہ انتقال کر گئے
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۷اسکردو میں نامور کوہ پیما علی رضا سدپارہ کی نماز جنازہ اولڈ ینگ گراؤنڈ میں ادا کر دی گئی۔
-
پاکستان میں گرا پیٹرول بم، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آسمان پر پہنچیں
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۸پاکستان کے وزیرخزانہ مفتاح اسمٰعیل نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 30 روپے اضافہ کردیا ہے اور نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔
-
عمران خان کا حکومت کو الٹی میٹم، 6 روز میں انتخابات کا اعلان اور اسمبلی تحلیل کی جائے
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۲عمران خان نے حکومت کو الٹی میٹم دیتے ہوئے 6 روز میں انتخابات کرانے اور اسمبلی تحلیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان کے مختلف علاقوں میں حالات کشیدہ، دارالحکومت فوج کے حوالے
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۳پاکستان تحریک انصاف کا حقیقی آزادی سے موسوم لونگ مارچ پر تشدد شکل اختیار کر گیا اور حکومت کی ایجاد کردہ رکاوٹوں کے باعث مظاہرین اور انتظامیہ میں شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
عمران خان کا نئے انتخابات کی تاریخ کے اعلان تک اسلام آباد کے ڈی چوک میں قیام کا عزم
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۳پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ اور ان کے حامی اسلام آباد کے ڈی چوک کو اس وقت تک خالی نہیں کریں گے جب تک 'امپورٹڈ حکومت' کی جانب سے نئے انتخابات کی حتمی تاریخ نہیں دی جاتی۔
-
پاکستان میں سیاسی کشیدگی عروج پر، ٹکراؤ کے درمیان شب میں مذاکرات متوقع
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۷پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں سیاسی کشیدگی اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے اور کئی مقامات پر آنسوگیس کی شیلنگ، ہوائی فائرنگ اور پتھراؤ کی خبریں ملی ہیں۔
-
پاکستان حکومت اور پی ٹی آئی میں زبردست رسہ کشی، سپریم کورٹ کے حکم سے حکومت کو جھٹکا
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲سابق وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو روکنے کے لئے پاکستان بھر میں اہم شاہراہوں کا بند کردیا گیا. اس کے باوجود پی ٹی آئی کے کارکنوں اور عمران خان کے طرفداروں نے مارچ نکالنے کی کوشش کی ہے جس کے دوران بعض جگہوں پر تصادم کی بھی خبر ہے۔
-
تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے سبب پاکستان کی اہم شاہراہیں بند، ہر طرف کنٹینر ہی کنٹینر
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۳پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کی ایجاد کردہ تمام تر رکاوٹوں کو خاطر میں لائے بغیر آج ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کا اعلان کیا ہے۔