-
پاکستان اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے خلاف ہے: قریشی
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۸پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے صیہونی حکومت کے ساتھ روابط برقرار کرنے کے خلاف اپنے ملک کے موقف کو دہرانے کے ساتھ ہی اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے آئندہ اجلاس میں فلسطینی قوم کی حمایت کرنے کی خبر دی۔
-
سبی میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 10 اہلکار جاں بحق اور زخمی
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۶واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
-
پاکستان کے صدر اور وزیر خارجہ، پارلیمنٹ حملہ کیس میں بری
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۳انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں صدر پاکستان عارف علوی سمیت شاہ محمود، جہانگیر ترین، علیم خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کو بری کردیا ہے۔
-
ہندوستان کو جواب دے سکتے تھے، مگر ہم نے تحمل سے کام لیا: عمران خان
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۸پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہندوستانی میزائل کے گرنے پر ردعمل دکھانے کے بجائے ہم نے تحمل سے کام لیا۔
-
میزائل فائرنگ کا معاملہ، پاکستان نے ہندوستان سے مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۳پاکستان نے اپنی سرزمین پر میزائل گرنے کے واقعے پر ہندوستان سے مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کوئی بھی طاقت پاکستان پر دباؤ نہیں ڈال سکتی، عمران خان
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۸پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ کوئی بھی طاقت ان کے ملک پر دباؤ نہیں ڈال سکتی۔
-
جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں اور اراکین اسمبلی کی گرفتاری اور رہائی
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۴گزشتہ رات پارلیمنٹ لاجز سے حراست میں لیے گئے جمعیت علماء اسلام( ف) کے کارکنوں اور اراکین قومی اسمبلی کو رہا کر دیا گیا۔
-
فضائی حدود کی مبینہ خلاف ورزی پر ہندوستانی ناظم الامور اسلام آباد میں طلب
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۲پاکستانی دفترِ خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار احمد نے دعوی کیا ہے کہ ہندوستانی ساختہ سپر سانک آبجیکٹ کی پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے معاملے میں ہندوستانی ناظم الامور کو دفترِ خارجہ طلب کیا گیا اور پاکستان کی ناراضگی سے انہیں مطلع کیا گیا۔
-
قومی اسمبلی کا اجلاس چودہ مارچ کو بلائے جانے کا امکان
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۸پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر چودہ مارچ کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلائے جانے کا امکان ہے۔
-
اپوزیشن پر بھڑکے عمران خان، سب سے اکیلے نمٹنے کا دعوی
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۹پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ میرے ہاتھوں میں جو رنجیر بندھی ہوئی تھیں وہ اب کھل جائیں گی اور میرا پہلا ہدف آصف علی زرداری ہوں گے جو کافی عرصے سے میری بندوق کے نشانے پر ہیں۔