-
پاکستان میں تحریک عدم اعتماد کی تیاری
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۷پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں نے تحریک عدم اعتماد کا مسودہ تیار کرلیا ہے جس پر اسّی سے زائد اراکین کے دستخط موجود ہیں
-
پاکستان، کوئٹہ میں پولیس وین پر حملہ، متعدد جاں بحق و زخمی
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۰پاکستان کے صوبہ کوئٹہ کے علاقے فاطمہ جناح روڈ پر پولیس وین کے قریب دھماکے سے ڈی ایس پی سمیت 3 افراد جاں بحق اور 24 افراد زخمی ہوگئے۔
-
تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن کے متضاد دعوے
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۳فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چوہدری برادران نے وزیر اعظم کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ حکومت کے ساتھ تھے، ہیں اور رہیں گے۔
-
واٹر ڈپلومیسی، پاکستان اور ہندوستان کے درمیان آبی تنازعات پر بات چیت کا آغاز
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۰ہندوستان اور پاکستان کے درمیان آبی تنازعات پر دو طرفہ بات چیت کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جسے سیاسی مبصرین واٹر ڈپلومیسی کا نام دے رہے ہیں۔
-
عمران خان کی چودھری برداران سے ملاقات، تحریک عدم اعتماد کا کیا بنے گا؟
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹حزب اختلاف کی جانب سے تحریک عدم اعتمادی کی تیاریوں اور پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کے درمیان پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اپنی اہم ترین اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔
-
سابق پاکستانی وزیر اعظم کا موجودہ حکومت پر بدعنوانی کا الزام
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۸مسلم لیگ ن کے رہنما نے دعوی کیا ہے حکومت بیساکھیوں پر چل رہی ہے اور عمران خان کو معلوم ہے کہ وہ جانے والا ہے۔
-
موجودہ بحرانی صورتحال میں پاکستان کا کیا ہے موقف؟
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ میری ہمیشہ سے خواہش تھی کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی آزاد ہو۔
-
امریکہ نے پاکستان کو دوستی میں ڈرون حملوں کا تحفہ دیا: عمران خان
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۶پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ امریکہ نے پاکستان کو دوستی میں ڈرون حملوں کا تحفہ دیا۔
-
ایران اور پاکستان کی فضائیہ کے کمانڈروں کی ملاقت، دفاعی میدانوں میں تعاون کا عزم
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۶پاکستانی فوج نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعاون کو مزید فروغ دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
عمران خان حکومت کے خلاف پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۹حکومت کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کی تیاری مکمل ہو گئی اور آج مزار قائد اعظم سے لانگ مارچ شروع ہو گا۔