-
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا دورہ بیجنگ
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۱پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان چار روزہ دورے پر بیجنگ روانہ ہو گئے۔
-
پاکستان میں کورونا کی ابتر صورت حال
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۶پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر میں ایک دن میں اب تک کی سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔
-
پاکستان: حکومت کو سینٹ میں ناکامی
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۳چند روز قبل سینٹ سے ایک بل پاس کرانے میں حکومت کی کامیابی کے بعد اس بار اسے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔
-
پاکستان سپریم کورٹ کے نامزد چیف جسٹس کی نیب پر سخت تنقید
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۵پاکستان سپریم کورٹ کے نامزد چیف جسٹس نے قومی احتساب ادارے نیب پر سخت تنقید کی ہے۔
-
امن کاراستہ اسلاموفوبیا کے خاتمے سے نکلتا ہے: پاکستان
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۸امریکہ اور یورپی ممالک میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف زہر اگلنے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پی پی پی نے حکومت کے خلاف اعلان جنگ کر دیا
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۷پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم اس حکومت کے خلاف اعلان جنگ کر چکے ہیں اور27 فروری کو لانگ مارچ کے لیے کراچی سے نکل کر اسلام آباد کا رخ کریں گے۔
-
پاکستان کو ایک بار پھر فرقہ واریت کی آگ میں جھونکنے کی کوشش، حملے میں پادری ہلاک، دوسرا زخمی
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۶پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مسلح حملہ آوروں کی فائرنگ سے ایک پادری ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔
-
ایران و پاکستان کے درمیان تجارت و سیاحت کے فروغ کا سلسلہ جاری
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۹خانہ فرہنگ ایران لاہور کے ڈائریکٹر جنرل نے ایران و پاکستان کے درمیان سیاحت اور تجارت کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان کے این ایس اے کابل میں، افغان حکام سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۵پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف کی زیر قیادت اعلیٰ سطح کا بین الوزارتی وفد دوطرفہ معاملات، مشترکہ مفادات اور افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کے لیے پاکستان کے اقدامات پر گفتگو کرنے کابل پہنچ گیا۔
-
پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر کا دورہ افغانستان
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۵پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ کابل کے دورے پر ہیں۔