-
پاکستان میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر فسادات، کئی پولیس اسٹیشن اور گاڑیاں نذر آتش
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۷قرآن پاک کی بے حرمتی کی خبر علاقے میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی اور بڑی تعداد میں لوگوں نے پولیس تھانے کا گھیراؤ کر لیا۔
-
یک طرفہ اقدامات اور پابندیاں علاقائی امن و استحکام کے لئے خطرہ ہیں: پاکستان
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۲یک طرفہ پابندیاں علاقے کی صلح و امن کے لئے سنگین نتائج کی حامل ہیں، یہ بات پاکستان کے صدر عارف علوی نے ای سی او کے سربراہی اجلاس میں کہی۔
-
پاکستان، دہشت گردوں کا حملہ، 2 فوجی جاں بحق
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۱پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں فوج کی پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں دو فوجی جاں بحق ہوگئے۔
-
ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے مصر کو ہرایا
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۰ہندوستان میں جاری جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان نے مصر کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔
-
پاکستان نے بارہ سال سے کم عمر کی عالمی ٹینس چیمپئن شپ جیت لی
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۰پاکستان نے بارہ سال سے کم عمر کی عالمی ٹینس چیمپئن شپ جیت لی۔
-
افغانستان شدید معاشی بحران سے دوچار
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۷پاکستان نے کہا ہے کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغان شہریوں کی فوری امداد کو یقینی بنایا جائے۔
-
امن کی ہر قیمت پر حفاظت کی جائے گی: پاکستانی آرمی چیف
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۶جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کی سیکورٹی فورسز کی حمایت سے صوبے میں استحکام آیا ہے۔
-
بلوچستان میں سیکورٹی اہلکاروں پر دہشتگردانہ حملے
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دو دہشت گردانہ حملوں میں تین سیکورٹی اہلکاروں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
پاکستان: پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال، پمپس بند، عوام پریشان
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۰پاکستان میں پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے منافع کے مارجن کو بڑھانے کے لیے ملک بھر میں ہڑتال کر دی۔
-
شام کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے میں پاکستان کی دلچسپی
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۹پاکستان کے صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے میں دلچسپی رکھتا ہے۔