-
پاکستان کے کوہ پیما کا نام گنیز ورلڈ رکارڈز میں شامل
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۳پاکستان کے شہروز کاشف کو دنیا کی دو بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے دنیا کے سب سے کم عمر کوہ پیما کے طور پر گینیز ورلڈ رکارڈز میں شامل کر لیا گیا ہے۔
-
پاکستانی سپریم کورٹ نے حکومت کو چار ہفتے کی ملہت دے دی
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۰پاکستان کی سپریم کورٹ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کے بارے میں تحقیقاتی رپورٹ پر عملدرآمد اور ذمہ داروں کے تعین کے لیے حکومت کو اٹھائیس روز کی مہلت دی ہے۔
-
پاکستان کے وزیراعظم سپریم کورٹ پہنچ گئے
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۵سپریم کورٹ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران اس ملک کے وزیراعظم کو طلب کر لیا۔
-
شاعرمشرق علامہ اقبال کا یوم پیدائش، مختلف ملکوں میں تقریبات کا انعقاد
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۳اردو دنیا میں آج شاعر مشرق علامہ اقبال کا یوم پیدائش منایا جا رہا ہے۔
-
پاکستان میں مہنگائی کے خلاف مختلف سیاسی جماعتوں کا احتجاج
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۴پاکستان کے کئی شہروں میں مہنگائی کے خلاف مختلف سیاسی جماعتوں نے احتجاج کیا اور ریلیاں نکالیں۔
-
تحریک لبیک پاکستان کا دھرنا ختم، کارکن دھرنا ختم کرکے لاہور پہنچ گئے
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۱تحریک لبیک پاکستان کے کارکن دھرنا ختم کرکے لاہور پہنچ گئے ہیں۔
-
حکومت پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات کی تصدیق
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۷حکومت پاکستان افغان طالبان کے تعاون سے تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ امن معاہدے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
پاکستان: قومی اسمبلی میں متنازعہ احتساب آرڈینینس ترمیمی بل پاس
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۴پاکستان کی قومی اسمبلی نے متنازعہ احتساب آرڈینینس ترمیمی بل پاس کردیا ہے۔
-
سیاسی مخالفین کا کام مایوسی اور جھوٹ پھیلانا: فواد چودھری
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۶پاکستان کی حکومت مخالف جماعتوں نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت میں مہنگائی کا سونامی آیا ہے اور ہر چیزکی قیمت اتنی بڑھ گئی ہے کہ عام انسان کی پہنچ سے دور ہو گئی ہے۔
-
پاکستان میں 4 دہشتگرد گرفتار
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۷پولیس نے شیر شاہ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو گرفتار اور ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔