-
پاکستان میں 5 سیکیورٹی اہلکارجاں بحق، کالعدم ٹی ٹی پی کے حملوں میں اضافہ ہوا: عمران خان
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۱پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اس ملک میں کالعدم ٹی ٹی پی کے حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔
-
امریکہ طالبان کو تسلیم کرنے پر مجبور ہوگا: عمران خان
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۲پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر افغانستان میں طالبان کی حکومت کو فوری طور پر امداد فراہم نہ کی گئی تو عبوری حکومت گر جائے گی اور پورے افغانستان میں افراتفری پھیل جائے گی۔
-
ٹی ٹی پی نے وقتی طور سے جنگ بندی کا اعلان کیا
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۸کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے نامی امن مذاکرات شروع کرنے کے سلسلے میں اسلام آباد حکومت کی کوششوں کے دوران بیس روزہ جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔
-
کالعدم طالبان پاکستان سے مذاکرات، اپوزیشن اور صحافیوں کا رد عمل
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۲پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے متعلق بیان پر اپوزیشن اور صحافیوں نے رد عمل دیتے ہوئے فوری طورپر پارلیمان کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں پیٹرولیئم ایندھن مہنگا ہوا، اپوزیشن کا قومی اسمبلی میں احتجاج
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۱پاکستان میں پیٹرولیئم ایندھنوں کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جس پر اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں آج احتجاج بھی کیا۔
-
حکومت پاکستان کا ٹی ٹی پی سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۳اسلام آباد حکومت نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے غیر مسلح ہونے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
-
پاکستان اور روس کے درمیان عسکری تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۲پاکستان اور روس نے دوطرفہ دفاعی اور عسکری تعلقات کو مضبوط کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
سی پیک پر کورونا کا اثر
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۳کورونا وائرس نے جہاں بڑے پیمانے پر انسانی جانوں کو نقصان پہنچایا ہے وہیں اس نے عالمی معیشت کو بھی بری طرح متاثر کیا ہے۔
-
امریکی سینیٹ میں پیش کئے گئے بل پر پاکستان کا سخت رد عمل
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۰پاکستان نے امریکی سینیٹ میں پیش کئے گئے بل پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
اسلام آباد میں افغانستان کی مدد کے موضوع پر اعلی سطحی اجلاس
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۸پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان خوراک جیسے بنیادی ضروریات کے بحران سے دوچار ہے لیکن اسلام آباد کو بین الاقوامی سطح پر طالبان حکومت کو تسلیم کئے گئے بغیر کابل کی مدد میں مشکلات کا سامنا ہے۔