-
برطانوی ذرائع ابلاغ من گھڑت باتوں سے پرہیز کریں: پاکستان
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۰:۱۱پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے طالبان کے سلسلے میں برطانوی ذرائع ابلاغ کی جانب سے اپنی جانب منسوب کئے گئے دعووں کو مسترد کر تے ہوئے اُسے اسلام آباد کے موقف کی غلط ترجمانی قرار دیا۔
-
حکومت کی انتخابی اصلاحات ووٹ چرانے کی سازش ہے، فضل الرحمان
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۵کراچی میں پی ڈی ایم کا پاور شو شروع ہوچکا ہے اور اس سے قبل مولانا فضل الرحمان نے ایک پریس کانفرنس میں حکومت کی مجوزہ انتخابی اصلاحات کو ووٹ چرانے کی منصوبہ بند سازش قرار دیا ہے۔
-
پی ڈی ایم کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۱پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ آج کراچی کے باغ جناح میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی ۔
-
ایران کے ساتھ مشترکہ سرحدوں کی حصارکشی
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۹پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مشترکہ سرحدوں پر باڑ لگانے کا اٹھاون فیصد کام مکمل ہو چکا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کا قہر، مزید 120 افراد جاں بحق
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۲پاکستان میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 120 افراد انتقال کرگئے۔
-
پاکستان افغان سرحد پر دہشت گردوں کا حملہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۶افغانستان سے ملنے والی سرحد کے قریب پاکستانی سیکورٹی فورس اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔
-
کراچی فیکٹر میں آگ لگ گئی،پندرہ ہلاک
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۷کراچی میں ایک فیکٹری میں آگ لگ جانے سے کم سے کم پندرہ افراد کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۸پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
پاکستانی کریکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز سے واپس آگئی
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۷پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے مزید 95 افراد جاں بحق
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۰پاکستان میں کورونا وائرس ایک بار پھر تیزی سے پھیل رہا ہے جس کی وجہ سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 95 افراد انتقال کرگئے۔