-
کراچی میں آیا زلزلہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۳کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
-
پاکستان اور افغان طالبان نے جنگ بندی جاری رکھنے پر کیا اتفاق
Oct ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۱پاکستانی سیکورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ استنبول میں افغان طالبان کے ساتھ طاقت فرسا مذاکرات کے دوران اسلام آباد کے اسٹریٹجک صبر اور فریقین کے جنگ بندی کو جاری رکھنے کے معاہدے نے دونوں ممالک کے درمیان ایک فوری جنگ کو روک دیا۔
-
لاہور بنا دنیا کا سب سے آلودہ شہر، دہلی دوسرے نمبر پر، علامہ اقبال ٹاؤن، شہر کا آلودہ ترین علاقہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷پاکستانی صوبہ پنجاب کا دارالخلافہ لاہور آج بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے۔
-
پاکستان میں درجنوں دہشت گرد ہلاک، پاکستانی فوج کے ایک کیپٹن سمیت چھے جوانوں کی بھی موت
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰پاکستان کے صوبہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف پاکستانی فوج کی کارروائیوں میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
کوئٹہ سے پشاور جانے والی ٹرین پر راکٹ فائر
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۵نصیرآباد : نوتال کےقریب جعفر ایکسپریس پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔
-
پیپلز پارٹی اور نون لیگ نے تحریک عدم اعتماد پر دستخط کردیئے: فیصل ممتاز راٹھور
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۷پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ،سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی فیصل ممتاز راٹھور کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے عدم اعتماد کی تحریک پر دستخط کر دیے ہیں۔
-
شمال مغربی پاکستان میں دہشت گردی کی نئی لہر، سیکیورٹی فورسز نشانے پر
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۱شمال مغربی پاکستان میں ایک بم دھماکے میں سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں بیس فوجی جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان نے ایک بار پھر طالبان کو دی دھمکی، ہم طالبان کو دوبارہ غاروں میں دھکیلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں: خواجہ آصف
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۴پاکستان کے وزیردفاع خواجہ آصف نے افغانستان کی طالبان حکومت کے خلاف بہت ہی سخت رخ اختیار کرتے ہوئے انھیں خبردار کیا اور کہا ہے کہ طالبان میں موجود جنگ کے خواہش مندوں نے ہماری قوت اورعزم کا غلط مشاہدہ کررکھا ہے۔
-
استنبول میں پاکستان افغانستان مذاکرات ناکام ہوگئے: پاکستانی وزیر اطلاعات
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۷اطلاعات کے مطابق پاکستان کے وزیر اطلاعات نے اعلان کیا ہے کہ استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہوئے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں۔ یہ اطلاع پاکستانی ذرائع ابلاغ نے دی ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری، سرمایہ کاری اور تجارتی تعلقات میں استحکام کا فیصلہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۱پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ہونے والی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس میں اقتصادی تعاون کا فریم ورک شروع کرنے پر اتفاق اور سرامیہ کاری اور تجارتی تعلقات میں استحکام کا فیصلہ کیا گیا۔