-
افغانستان کی تحقیقاتی ٹیم کا دورہ پاکستان
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰افغانستان کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد میں افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کے معاملے کی تحقیقات کے لئے ایک وفد پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچا ہے۔
-
شہید عارف حسین نے عالمی استعمار کے خلاف سینہ سپر رہنے کا درس دیا: شیعہ و سنی علماء
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۹پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے داعی شہید عارف حسین الحسینی کی 33 ویں برسی لیاقت باغ میں منائی گئی اس موقع پر ایک عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا جس سے پاکستان کی اہم شخصیات اور شیعہ اور سنی علمائے کرام نے خطاب کیا۔
-
پاکستان مزید افغان مہاجرین کو برداشت نہیں کرے گا: معید یوسف
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۵حکومت پاکستان نے حالیہ جنگ میں بے گھر ہونے والے افغان مہاجرین کو افغانستان میں ہی رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان کو ہندوستان سے منصفانہ طرز عمل کی امید
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۷ہندوستان ایک مہینے کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا صدر بن گیا ہے جس پر پاکستان کی جانب سے ردعمل سامنے آیا ہے.
-
پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۴پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
پاکستان نے افغانستان کی درخواست مسترد کر دی
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۸اسلام آباد نے طالبان گروہ کے خلاف پاکستانی فوج کو استعمال کرنے کے بارے میں افغان صدر کی درخواست کو مسترد کر دیا۔
-
پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر، مریضوں میں تشویشناک حد تک اضافہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۱پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر نے وحشتناک شکل اختیار کرلی۔
-
عمران خان نے جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر ٹرمپ کو کیا کہا
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۸جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد ٹرمپ نے عمران خان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ۔
-
پاکستان بحران افغانستان کا ذمہ دار نہیں، عمران خان
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۴پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کا ملک طالبان کے کسی عمل یا اقدام کا ذمہ دار نہیں اور اسے بحران افغان کا ذمہ دار ٹھہرانا افسوسناک ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۰پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی اور کورونا مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر ساڑھے 7 فیصد سے زائد ہو گئی۔