-
بلوچستان میں سیکورٹی فورسز پر حملہ، دو فوجی سدھارے
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۱پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سیکورٹی فورسز پر دہشت گردانہ حملے میں دوفوجی جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
وزیراعظم پاکستان کا دورہ ازبکستان
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۸پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن ضروری ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ افغان مسئلے کا سیاسی حل نکل آئے گا۔
-
پاکستان کی میزبانی میں جلد ہی افغان رہنماؤں کا اجلاس ہوگا
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۴حکومت پاکستان نے افغانستان کے سیاسی اور مذہبی رہنماؤں کے مشترکہ اجلاس کی میزبانی کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان کے سابق صدر ممنون حسین کا انتقال
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۷پاکستان کے سابق صدر ممنون حسین طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔
-
انتخابات میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی شرکت کو یقینی بنائیں گے: عمران خان
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۷پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو انتخابی عمل میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
بالائی کوہستان میں دھماکے سے درجنوں افراد جاں بحق و زخمی
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۴پاکستان کے شمال مشرقی ضلع بالائی کوہستان میں دھما کے سے درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی میں مہمانوں اور سیکورٹی گارڈز کے داخلے پر پابندی
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰پاکستان کی قومی اسمبلی میں مہمانوں اور سیکورٹی گارڈز کے داخلے پر پابندی لگادی گئی ہے۔
-
پاکستان میں خواتین ٹریفک پولیس
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۶کراچی میں پہلی بار خاتون ٹریفک پولیس اہلکاروں کو سڑکوں پر تعینات کر دیا گیا۔
-
افغانستان میں قیام امن کے تعلق سے ایران کے کردار کی اہمیت
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۲ایران، افغانستان میں قیام امن کے سلسلے میں انتہائی اہم کردار ادا کرسکتا ہے: پاکستان
-
بحران افغانستان کے پائیدار سیاسی حل پر زور
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۶پاکستان کے وزیر خارجہ نے بحران افغانستان کے پائیدار سیاسی حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔