-
بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم سے استعفا دینے کو کہہ دیا
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۶پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے دوران حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کے استعفے کا مطالبہ کردیا ہے-
-
کورونا کے بحران پر قابو پانے کیلئے پاکستان نے کی ہندوستان کو مدد کی پیشکش
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۰پاکستان اور ہندوستان کے تعلقات ماضی کی نسبت گزشتہ چند ماہ سے بہتری کے سمت جا رہے ہیں۔
-
پاکستان ؛ کثیر القومی کمپنی کی فیکٹری میں آگ ، لاکھوں کا نقصان
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۶لاہور میں ایک کثیر القومی کمپنی کی فیکٹری میں آگ لگ جانے سے لاکھوں کا مالی نقصان ہوا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا بے قابوایک دن میں 157 ہلاک، فوج طلب
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۱پاکستان میں کورونا بے قابو ہو گیا اورایک دن میں 157 افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد اس ملک کے وزیراعظم عمران خان نے کورونا ایس او پیز پرعمل درآمد کے لئے فوج سے مدد طلب کر لی ہے۔
-
نواز شریف کے اثاثے نیلام کرنے کا حکم
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۵پاکستان کی ایک عدالت نے ملک کے سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کی جماعت مسلم لیگ کے تاحیات قائد میاں نواز شریف کے اثاثے نیلام کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
حکومت پاکستان نے کورونا پر قابو پانے کے لیے فوج کو طلب کرلیا
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۷حکومت پاکستان نے ملک میں کورونا کی بگڑتی صورتحال پر قابو پانے کے لیے فوج سے مدد طلب کرلی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے تعلقات میں نیا موڑ
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۲پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے باہمی تعلقات کے نئے باب کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
شہباز شریف کی درخواست ضمانت متفقہ طورپر منظور
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۹لاہور ہائی کورٹ کے ریفری بینچ نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ نون کے صدر شہبازشریف کی ضمانت متفقہ طور پر منظور کرلی -
-
کوئٹہ میں دہشتگردانہ دھماکہ ؛ چین کا ردعمل
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۷چین نے کوئٹہ کے ایک ہوٹل میں ہونے والے دہشتگردانہ دھماکے کی مذمت کی ہے-
-
کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کی مذمت
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۰پاکستان کے اعلی حکام اورسیاسی اور مذہبی جماعتوں نے کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کی ہے۔