-
پاکستان کے فیلڈ مارشل کی ہندوستان کو دھمکی، ایٹمی ماحول میں جنگ کی کوئی جگہ نہیں
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۹پاکستانی فوج کے سربراہ نے ہندوستان کو خبردار کیا ہے کہ برصغیر کے جوہری ماحول میں دونوں ممالک کے درمیان جنگ کی کوئی گنجائش نہیں۔
-
سکیورٹی خدشات کے باعث اورنج لائن اور لاہور میٹرو سروس کے روٹس میں تبدیلی
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۰لاہور: شہر میں بڑھتے ہوئے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر انتظامیہ نے اورنج لائن ٹرین اور لاہور میٹرو بس سروس کے مخصوص روٹس کو عارضی طور پر محدود کر دیا ہے۔
-
امریکا-پاکستان تعلقات اپنے عروج پر، پاکستان کے چیف آف دی نیول اسٹاف امریکا کے دورے پر
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۵مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق پاکستان کے چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے امریکا کا دورہ کیا جہاں انہوں نے امریکا کی اعلیٰ بحری اور سول قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں۔
-
شہباز شریف: پاکستان نے ہمیشہ مشکل وقت مین افغانستان کا ساتھ دیا
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۳پاکستان کے وزیر اعظم میان شہباز شریف نے اسلام آباد میں افغان پناہ گزینوں سے متعلق ایک اجلاس سے خطاب میں کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ مشکل وقت مین افغانستان کا ساتھ دیا ہے۔
-
پاکستان : تحریک لبیک پاکستان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۸پاکستان کے صوبہ پنجاب میں تحریک لبیک پاکستان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
-
شمالی وزیر ستان میں تکفیری دہشت گردوں کا ایک حملہ ناکام
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۲۔پاکستانی ابلاغیاتی ذرائع نے شمالی وزیر ستان میں تکفیری دہشت گردوں کا ایک حملہ ناکام بنادیئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان: اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اہم
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے مشترکہ تعاون کو مضبوط بنانے اور مشترکہ تجارت میں دس ارب ڈالر کے مقررہ ہدف کے حصول کی خواہش کا اظہار کیا ہے
-
پاکستان: سوات ایکسپریس وے پر دردناک سڑک حادثہ، 15 خانہ بدوش جاں بحق
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۳پاکستان میں سوات ایکسپریس وے پر درد ناک حادثہ پیش آیا ہے جس میں ایک ٹرک گہری کھائی میں گرجانے سے 15 خانہ بدوش جاں بحق ہوگئے۔
-
پاکستان نے افغانستان کے ساتھ دو روزہ جنگ بندی پر اتفاق کی تصدیق کر دی
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۹پاکستان کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ اسلام آباد نے افغانستان کی طالبان عبوری حکومت کے ساتھ 48 گھنٹے کی عارضی جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے جو مقامی وقت کے مطابق آج شام 6 بجے سے شروع ہوگی۔
-
پاک افغان سرحد پر کشیدگی جاری، دونوں طرف سے ایک دوسرے کو نقصان پہنچانے کا دعویٰ
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۳پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی بدستور جاری ہے دونوں ملکوں نے ایک دوسرے کو نقصان پہنچانے کے دعوے کیئے ہیں۔