-
پی ڈی ایم کے کارکن رکاوٹیں توڑ کر جلسہ گاہ میں داخل
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۴حکومت پاکستان کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظر جلسوں کی اجازت نہ دئے جانے کے باوجود اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے کارکنان رکاوٹیں توڑ کر ملتان کے قلعہ کہنہ قاسم باغ میں داخل ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا کے پھیلاو پراس ملک کے وزیراعظم کی تشویش
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۰پاکستان کے وزیراعظم نے اس ملک میں کورونا کے پھیلاو پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
اسلاموفوبیا سے مقابلے کے عالمی دن کا اعلان کیا جائے، پاکستان
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵پاکستان نے اسلاموفوبیا سے مقابلے کا عالمی دن قرار دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں علامہ اقبال پر سیمینار
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۳پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی بحریہ یونیورسٹی میں علامہ اقبال کے افکار و نظریات کا جائزہ لینے کے لئے ایک بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
-
پی ڈی ایم جلسے کی اور حکومت اُسے روکنے کی تیاری میں مصروف
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۳ملتان میں پاکستان ڈیموکریٹک الائنس کا جلسہ روکنے کے لئے کنٹینر لگا دیئے گئے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا بے قابو مزید 54 افراد جاں بحق
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۰پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 89 ہزار311 ہوگئی ہے۔
-
پاکستان، یومیہ کورونا کیسز کی تعداد تین ہزار سے تجاوز
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۷پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کے آغاز کے بعد یومیہ کیسز اور اموات میں بدستور اضافہ ہو رہا ہے۔
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے چھے ارکان کورونا میں مبتلاء
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰نیوزیلینڈ کے دورے پر جانے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے چھے کھلاڑی کورونا میں مبتلا پائے گئے ہیں۔
-
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کورونا میں مبتلا ہو گئے
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷بلاول بھٹو زرداری نے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد اپنی سیاسی سرگرمیاں روک دیں۔
-
ملک میں یورپ کی طرح لاک ڈاؤن نہیں ہوگا: عمران خان
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۱پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے سخت لاک ڈاؤن کی مخالفت کی ہے۔