-
نوازشریف کے خلاف ریفرنس پاکستانی ہائی کمیشن لندن کا بیان
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۳سابق وزیراعظم پاکستان نوازشریف کی سزاؤں کے خلاف اپیل کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستانی ہائی کمیشن لندن کے فرسٹ سیکریٹری نے ویڈیولنک کے ذریعے اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔
-
کوئی کسی کو کافر قرار نہیں دے سکتا: علمائے اسلام کا متفقہ اعلان
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۴پاکستان کے وزیر مذہبی امور کی زیر صدارت علمائے کرام کے اجلاس میں مسلکی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے 20 نکاتی متفقہ ضابطۂ اخلاق تیار کر لیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی صورتحال میں مزید بہتری
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۶پاکستان میں بھی کورونا سے یومیہ متاثر ہونے والوں کے مقابلے میں شفایاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
-
پاکستان نے باسمتی چاول رجسٹر کرانے کی ہندوستان کی درخواست کو چیلنج کردیا
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۲پاکستان نے یوروپی یونین میں باسمتی چاول رجسٹر کرانے کی ہندوستان کی درخواست کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
مولانا فضل الرحمن کے خلاف بھی نیب انکوائری
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۴پاکستان کے قومی احتساب بیورو نیب نے ملک کی سیاسی مذہبی جماعت جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے خلاف بھی انکوائری شروع کرنے منظوری دے دی ہے۔
-
نوازشریف کے خلاف بغاوت کا مقدمہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۹پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف لاہور میں مجرمانہ سازش کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
-
پاکستان کے سابق صدر پر فرد جرم عائد
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۰پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری پر پارک لین ضمنی اور ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی گئی۔
-
ملک کی تباہی کا ذمہ دار ووٹرز ہیں: امیر جماعت اسلامی
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۳امیر جماعت اسلامی پاکستان نے ملک کی تباہی کا ذمہ دار ووٹروں کو قرار دے دیا۔
-
میاں نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۵پاکستان میں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔
-
پاکستان میں ایک بار پھر کورونا خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۴کورونا سے پاکستان میں مزید 6 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 6 ہزار 513 تک پہنچ گئی۔