-
پاکستان میں وین ٹرین سے ٹکراگئی، 19 افراد ہلاک
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷پاکستان میں مسافر ٹرین اور وین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں انیس افراد مارے گئے۔
-
پاکستان میں کورونا نے اب ساڑھے چار ہزار سے زیادہ لوگوں کی جان لی
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۹کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کے باعث پاکستان، مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے اب بھی دنیا میں کے ممالک کی فہرست میں بارھویں نمبر پر ہے۔
-
خواجہ آصف نیب لاہور میں دوبارہ طلب
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۵نیب لاہور نے مسلم لیگ نون کے سینیئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کو دوبارہ طلب کرلیا ہے۔
-
پاکستان: کورونا میں 2 لاکھ 16 ہزارافراد مبتلا
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۴کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کے باعث پاکستان، مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے 4 ہزار 395 ہلاکتیں
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۰پاکستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹے میں 4 ہزار 133 نئے کورونا کیسز سامنے آ ئے ہیں، جبکہ اس دوران اس وائرس نے مزید 91 افراد کی جان لے لی ہے۔
-
زرداری کی گرفتاری کا وارنٹ جاری
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۴اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری کی گرفتاری کا وارنٹ اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی بذریعہ اشتہار طلبی کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔
-
اسٹاک مارکیٹ حملے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے: پاکستان
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۸پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ کراچی میں اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر دہشت گردانہ حملے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے۔
-
پاکستان میں کورونا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۲پاکستان میں کورونا وائرس اتنی تیزی سے پھیل رہا ہے کہ یہ زیادہ مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 12ویں نمبر پرآ گیا ہے۔
-
کراچی شیئر بازار پر دہشتگردانہ حملہ ۔ ویڈیوز اور تصاویر
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۹آج پیر کی صبح چار مسلح افراد نے کراچی کے شیئر بازار پر حملہ کیا جس کے بعد سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں چاروں حملہ آور ہلاک کر دئے گئے۔ اس واقعہ میں مزید دو لوگوں کی بھی موت ہوئی ہے جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہیں جن میں سکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ حملہ آوروں نے شیئر بازار کے اینٹرینس پر پہلےدستی بم پھینکا پھر اسکے بعد سکیورٹی چیک پوسٹ پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ہنگامہ
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۹پاکستان قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن رہنماؤں نے حکومت پر زبردست حملے کئے۔