-
پاکستان، کورونا متاثرین کی تعداد بائیس ہزار کے قریب ہوئی
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۰پاکستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد اکیس ہزار آٹھ سو اڑتیس ہوگئی ہے۔
-
پیشین سرحد پر ایران اور پاکستان کی تجارتی سرگرمیاں بحال
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۳پاکستان کے سرحدی حکام کا کہنا ہے کہ ایران سے اشیا کی درآمدات کے لئے پیشین کے سرحدی علاقے میں سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو گئی ہیں۔
-
پاکستان ؛ کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۲پاکستانی میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق اس ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 20 ہزار 164 ہو چکی ہے جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 462 ہو گئی ہے۔
-
پاکستان، کورونا اموات کی یومیہ شرح میں اضافہ
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۶پاکستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد بیس ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے ۔
-
گورنر سندھ کے بعد قومی اسمبلی کے اسپیکر بھی کورونا میں مبتلا
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۰پاکستان کے صوبہ سندھ کے گورنرعمران اسماعیل کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی بھی کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
-
عمران خان نے مکمل لاک ڈاؤن کی مخالفت کی
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۷پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں مکمل لاک ڈاؤن کی ایک بار پھر مخالفت کی ہے۔
-
لائن آف کنٹرول پر ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے 3 پاکستانی جاں بحق
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر ہندوستانی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 3 پاکستانی شہری جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔
-
پاک و ہند میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۷دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا وائرس سے کیسز اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان نے ایران سے غذائی اشیاء کی در آمدات کو جاری رکھنے کا اعلان کردیا
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲پاکستان کے اعلی حکام کا کہنا ہے کہ ایران سے غذائی اشیاء کی در آمدات کو جاری رکھا جانا چاہئیے۔
-
پاکستان نے کی ہندوستانی مسلمانوں کے حقوق کے تحفظ پر تاکید
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۲پاکستان کے وزیرخارجہ نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے جنرل سیکریٹری اور رکن ممالک کو ایک خط تحریر کیا ہے جس میں ہندوستان میں اقلیتوں من جملہ مسلمانوں کےحقوق کے تحفظ پر تاکید کی گئی ہے۔