-
پاکستان میں زہریلی شراب سے سترہ افراد ہلاک
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۹پاکستان کے علاقے رحیم یار خان میں زہریلی شراب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد سترہ ہوگئی ہے۔
-
میر شکیل الرحمان جیل بھیج دیے گئے
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۴پاکستان کے معروف صحافی اور جنگ و جیو گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کو احتساب عدالت نے جوڈیشیل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔
-
پاکستان کا دعوی، ہندوستانی فوجیوں کی فائرنگ میں خاتون جاں بحق، ناظم الامور وزارت خارجہ میں طلب
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۴پاکستان نے ہندوستان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے اور شہری کے جاں بحق ہونے پر اعتراض کرتے ہوئے ہندوستانی ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کیا۔
-
پاکستان اور ہندوستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۸دنیا کے دیگر ممالک کی طرح ہندوستان اور پاکستان میں بھی کورونا میں مبتلا ہونے والے افراد کی تعداد دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔
-
پاکستان، چوبیس گھنٹوں میں کورونا سے 700 متأثر
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرین اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان کی سرحد کے قریب پاکستان نے میزائل تعینات کئے
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۱سٹیلائٹ تصاویر سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ پاکستان نے ہندوستان کی سرحد کے قریب اپنے اینٹی ایرکرافت میزائل منتقل کر دئے ہیں۔
-
شمالی وزیرستان میں خونریزجھڑپ، 16 ہلاک و زخمی
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۲پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کے دوران 9 دہشت گرد مارے گئے جبکہ 2 اہلکار جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان و ہندوستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۶دنیا کے دیگر ممالک کی طرح ہندوستان اور پاکستان میں بھی کورونا میں مبتلا ہونے والے افراد کی تعداد دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔
-
ہندوستانی سرحد کے قریب پاکستانی میزائل
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۱سٹیلائٹ سے لی گئی تصاویر میں دکھائی دے رہا ہے کہ پاکستان کی فوج نے ہندوستان کی سرحد کے قریب فضا میں مار کرنے والے اینٹی میزائل سسٹم نصب کر دیا ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۵دنیا کے دیگر ممالک کی طرح ہندوستان اور پاکستان میں بھی کورونا میں مبتلا ہونے والے افراد کی تعداد دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔