-
پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے شدید متاثر ہونے والے ممالک میں شامل
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۳پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے شدید متاثر ہونے والے ممالک میں شامل ہے، عالمی سطح پر کاربن گیسز کے اخراج میں پاکستان کا حصہ انتہائی کم ہے۔
-
پاکستان: غیرقانونی افغان مہاجرین کی بےدخلی شروع
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۱حکومت پاکستان نے غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان تجارت کے فروغ پر زور
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۰پاکستان اور ایران کے درمیان سالانہ تجارت 8 ارب ڈالر تک پہنچنے کا ہدف مقرر کر لیا گیا۔
-
ایرانی میزائلوں کے بارش نے اسرائیلی ڈیفنس سسٹم کو ناکارہ بنا دیا، ایران کی لیڈر شپ نے ملک کا بھرپور دفاع کیا، پاکستانی وزیر اعظم
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۰پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران کو پر امن مقاصد کیلئے جوہری توانائی کے حصول کا حق حاصل ہے، پاکستان ایران کے اصولی مؤقف کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
ایرانی عوام نے اپنی ہزاروں سالہ افتخار آمیز تاریخ کو زندہ کردیا، نواز شریف کی صدر پزشکیان سے خاص ملاقات
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹لاہور میں صدر پزشکیان اور مسلم لیگ کے قائد نواز شریف کی ملاقات ہوئی جس میں اسلامی دنیا کے لیے متحدہ بلاک کی تشکیل پر تاکید اور ایران کی صہیونی مظالم کے خلاف مزاحمت کو سراہا گیا۔
-
ایران اور اسلام آباد خطے میں امن کے بنیادی ستون ہیں: وزیر اطلاعات پاکستان
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۸پاکستانی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے ایران کے ساتھ تعلقات کو علاقائی تعاون کی بنیاد قرار دیا۔
-
اسلام آباد میں ایرانی صدر کے استقبال کی بھرپور تیاریاں، شہر رہبر انقلاب اور ڈاکٹر پزشکیان کی تصاویر سے جگمگا اٹھا
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان ہفتہ کو پاکستان پہنچ رہے ہیں، اسی مناسبت سے دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں کو رہبر انقلاب اسلامی اور صدر ایران کی تصاویر و بینرز سے آراستہ کیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں نو مئی کے مقدمات کا فیصلہ، ایک سو چھیانوے افراد کی سزاؤں کا اعلان
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۳پاکستان میں نو مئی کے بلوے کے مقدمات میں انسدادی دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایک سو چھیانوے افراد کو سزائیں سنادی ہیں۔
-
شہباز شریف: میں صدر ٹرمپ کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۸امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستان سے تجارتی ڈیل مکمل ہوجانے کا اعلان کیا ہےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان تیل کے ذخائر کے شعبے میں مل کر کام کریں گے
-
پاکستان، زائرین کا بارڈر تک مارچ کا اعلان، حکومت کے پھولے ہاتھ پیر
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۵مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ سینیٹر علامہ ناصر عباس نے کراچی سے ریمدان بارڈر تک زائرین کے ہمراہ مارچ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔