-
پاکستان کے وزیرخارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی ٹیلی فونی گفتگو
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۲اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریش اور پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے آئندہ ہفتے نیویارک میں سلامتی کونسل کی صدارت سے متعلق سرگرمیوں کے دوران ملاقات اور تعاون پر اتفاق کیا ہے۔
-
پی ٹی آئی کے پانچ اراکین قومی اسمبلی پارٹی سے باہر
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۳پاکستان تحریک انصاف نے اپنے پانچ اراکین قومی اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا۔
-
دنیا بھر میں آج کشمیری یومِ شہداء منا رہے ہیں، جذبہ حریت کی تجدید
Jul ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۸دنیا بھر کے کشمیری آج 13 جولائی 1931 کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے یومِ شہداء منا رہے ہیں
-
پاکستانی میڈیا شخصیت کا اسلام آباد کے خلاف موساد کے منصوبے کی ناکامی کا انکشاف
Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۹معروف صحافی اور جیو نیوز نیٹ ورک کے میزبان حامد میر نے معتبر انٹیلی جنس ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ اسلام آباد میں پاور ٹرائیئگل (صدر، وزیر اعظم اور آرمی چیف) کے خلاف موساد کی جاسوسی کے منصوبے کی ناکامی کا انکشاف ہوا ہے۔
-
ایران کا ایٹمی مسئلہ ڈپلومیسی کے ذریعے حل کیا جائے: پاکستانی وزیر خارجہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۸پاکستان کے وزیر خارجہ نے مطالبہ کیا ہے کہ ایران کا ایٹمی مسئلہ ڈپلومیسی کے ذریعے حل کیا جائے۔
-
پاکستان: پنجاب سے تعلق رکھنے والے نو مسافروں کا قتل، اعلی حکام کی جانب سے سخت مذمت
Jul ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۱پاکستان کے صوبے بلوچستان میں دہشت گردی کے ایک واقعے میں نو مسافروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گيا۔
-
ایران کی حمایت پاکستان کا اصولی موقف؛ احمد شریف چودھری
Jul ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۶پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ بارہ روزہ جنگ کے دوران پاکستان کی ایران کی حمایت اصولی موقف اور اقوام متحدہ کے چارٹر اور جنگی قوانین سمیت بین الاقوامی قوانین کے مطابق تھی۔
-
پاکستان: خیبرپختونخوا کے شہر بنوں میں پولیس اسٹیشن پر ڈرون حملہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۹پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے شہر بنوں میں پولیس اسٹیشن میریان اور ہوید میں دو الگ الگ کواڈ کاپٹر ڈرون حملے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے کا خواب کبھی شرمندۂ تعبیرنہیں ہو گا
Jul ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۴امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل کو تسلیم کرنے یا ابراہم معاہدے کا حصہ بننے کی کوئی کوشش کی گئی تو قوم بھرپور مزاحمت کرے گی۔
-
پاک افغان مذاکرات: دہشتگردی، تجارت اور سرحدی تعاون پر تبادلہ خیال
Jul ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۰"اسلام آباد میں پاک افغان ایڈیشنل سیکرٹری سطح مذاکرات مکمل، پاکستان نے افغانستان سے دہشتگرد گروہوں کے خلاف مؤثر اقدامات کا مطالبہ کیا۔