-
بجٹ میں عوام کے ساتھ اچھا کرنے کی کوشش، اسحاق ڈار
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۴ایران کی وزارت انٹیلی جینس نے صیہونی حکومت کی حاصل کردہ خفیہ دستاویزات اور اسناد کے بارے میں اعلان کیا ہے کہ ان دستاویزات سے ایران کی مسلح افواج استفادہ کر سکتی ہیں اور ایران اپنے دوست ملکوں کے ساتھ اس سلسلے میں تبادلے بھی کر سکتا ہے۔
-
وفاقی کابینہ نے وفاقی بجٹ 26-2025ء کی منظوری دے دی
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اس اجلاس میں وفاقی بجٹ 26-2025ء کو منظوری دے دی گئی۔
-
لاہور میں سورج کا قہر! گرمی نے 18 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۲لاہور میں شدید گرمی کا نیا ریکارڈ، شہری پریشان
-
پاکستان معاشی استحکام کی طرف گامزن، وفاقی بجٹ 10 جون کو ہو گا پیش
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۴حکومت پاکستان کی طرف سے مالی سال 2024-25 کے لیےاقتصادی سروے جاری کردیا گیا ہے ۔ سروے میں مالی سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں حکومت کی کل آمدنی 13.37 کھرب روپے رہی جبکہ مالیاتی خسارہ جی ڈی پی کا 2.6 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔
-
ہندوستان کے ساتھ جنگ بندی ہوئي ہے امن برقرار نہيں ہوا، پاکستان
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین حکومت پاکستان کے سفارتی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہندوستان کے ساتھ جنگ بندی ہوئي ہے امن برقرار نہيں ہوا
-
مالاکنڈ کے باٹا پہاڑی جنگل میں آگ کی شدت میں اضافہ، امدادی کارروائیاں جاری
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۴باٹا کے پہاڑی سلسلے میں لگی آگ پر تیسرے روز بھی قابو نہ پایا جا سکا۔
-
لبنان کے خلاف صیہونی جارجیت ،پاکستان نے سخت الفاظ میں مذمت کی
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۸پاکستان نے لبنان پر صیہونی حکومت کے جارحانہ فضائی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے لبنان کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا ہے ۔
-
شملہ معاہدہ ابھی تک منسوخ نہیں کیا گیا، پاکستانی وزارت خارجہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۹پاکستانی میڈیا کے مطابق وزارتِ خارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شملہ معاہدہ ابھی تک منسوخ نہیں کیا گیا اور ابھی تک تحریری صورت میں ایسی کوئی بات موجود نہیں ہے۔
-
اسلام آباد میں ایران اور پاکستان کے اقتصادی تعاون کا اجلاس
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۷ایران اور پاکستان کے اقتصادی تعاون کی آخری صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اسلام آباد میں خصوصی اجلاس کا انعقاد ہوا۔
-
پاکستان: کوئٹہ اور لاہور میں بانی انقلاب اسلامی ایران کی برسی کی تقریبات
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۷انقلاب اسلامی ایران کے بانی امام خمینی (رح) کی 36 ویں برسی کی مناسبت سے کوئٹہ اور لاہور میں ایران کے قونصلیٹ جنرل کی جانب سے ایرانی کلچرل ہاؤسز میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔