-
غزہ کی صورتحال سے متعلق صدر ایران کو امیر جماعت اسلامی پاکستان کا خط
Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۲جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے غزہ کی صورتحال سے متعلق مسعود پزشکیان سمیت دیگر اسلامی ممالک کے رہنماؤں کو خط لکھا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی مظالم کی مذمت اور فلسطینیوں کی حمایت میں دسیوں ہزار پاکستانی عوام سڑکوں پر + ویڈیو
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۱فلسطین سے اظہار یکجہتی اور غزہ پر غاصب اسرائیلی مظالم کی مذمت میں پاکستان بھر میں ریلیاں نکالی گئیں جں میں شرکا نے غزہ کے مظلوموں کی حمایت کا اعلان اور اسرائیلی مصنوعات کے بائيکاٹ کا مطالبہ کیا-
-
پاکستانی انٹیلی جنس سروس نے کراچی میں اسٹریٹجک ائیر بیس پر دہشت گردانہ حملے کی سازش ناکام بنا دی
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۰پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ اس کی انٹیلی جنس سروس نے کراچی میں اسٹریٹجک ائیر بیس پر دہشت گردانہ حملے کی سازش کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
امریکہ چین تجارتی جنگ پر ہماری پوری نظر ہے؛ پاکستان
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۶پاکستان نے کہا ہے کہ ٹیرف تبدیلیوں پر امریکہ اور چین کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر ہماری پوری نظر ہے۔
-
ہمیں نہیں پتہ اسلام آباد میں کتنے افغان مہاجرین ہیں؛ محمد صادق
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۷افغانستان کے لیے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کے بارے میں بہت باتیں ہوتی ہیں لیکن ہمیں یہ نہیں پتہ کہ دارا الحکومت اسلام آباد میں کتنے افغان مہاجرین ہیں۔
-
اسرائیل ریاستی دہشت گرد ہے: مولانا فضل الرحمن
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اسرائیل ایک ریاستی دہشت گرد ہے۔ اسکی تاریخ قتل و غارت سے بھری پڑی ہے ۔
-
امریکا اسرائیل کی سفاکیت کا چہرہ بے نقاب، گریٹر اسرائیل کے منصوبے کی تیاریاں عروج پر
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۳پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماوں اور دانشوروں نے کہا ہے کہ غزہ اور فلسطین پر قیامت بیت رہی ہے اور امریکا اسرائیل کی سفاکیت کا چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے جب کہ اہل اسلام کی قیادت مردہ پن کا شکار ہے ۔
-
بارہ پاکستانی کمپنیوں پر امریکی پابندیاں
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۷امریکا نے پاکستان کے جوہری اور بیلسٹیک میزائل پروگراموں کو بہانہ بناکر پاکستان کی بارہ کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔
-
پاکستانی وزیراعظم سے جماعت اسلامی کے وفد کی ملاقات؛ فلسطینی کاز کی حمایت پر تاکید
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۱جماعت اسلامی کے ایک وفد نے پاکستانی وزیراعظم سے ملاقات میں غزہ اور فلسطین کی صورتحال پر بات چیت کی ہے۔
-
پاکستان سے افغان مہاجرین کی بےدخلی، طالبان حکومت کا اجلاس
Apr ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۴پاکستان سے افغان مہاجرین کی بے دخلی سے متعلق افغان صدارتی محل ارگ میں طالبان حکومت کے وزیرِ اعظم ملامحمدحسن اخوند کی زیرِ صدارت ایک اجلاس ہوا۔