پانی کے نیچے سکون
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i301785-پانی_کے_نیچے_سکون
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Oct ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۲ Asia/Tehran
  •  پانی کے نیچے سکون

فوٹو گیلری

ماہرین کا کہنا ہے کہ افسردگی یا ڈپریشن سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے اور وہ بھی بڑے شہروں میں گھروں میں ایکویریم کا ہونا ضروری ہے۔

ایکویریم کے ہونے اور اسے دیکھنے سے نہ فقط انسان فطرت کے قریب ہوتا ہے بلکہ اس کی سرگرمیوں میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔