کارون کے نخلستانوں میں کھجوروں کی تیاری
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i456926-کارون_کے_نخلستانوں_میں_کھجوروں_کی_تیاری
ستمبر کے اواخر میں ایران کے صوبہ خوزستان کے کھجوروں کے باغات میں فصل تیار ہوجاتی ہے اور کھجوریں توڑنے کا آغاز ہوجاتا ہے۔ صوبہ خوزستان کھجوروں کی پیداوار کے لحاظ سے ایران کا دوسرا بڑا صوبہ ہے اور س سال اس صوبے کے 17 شہروں میں 187 ٹن کھجوروں کی پیداوار کی توقع کی جارہی ہے۔
(last modified 2026-10-18T07:23:36+00:00 )
Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۰۹:۰۳ Asia/Tehran
  • کارون کے نخلستانوں میں کھجوروں کی تیاری