وحدت آڈیٹوریم میں مصطفی (ص) ایوارڈ دینے کی تقریب
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i305317-وحدت_آڈیٹوریم_میں_مصطفی_(ص)_ایوارڈ_دینے_کی_تقریب
فوٹو گیلری
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۱ Asia/Tehran
  • وحدت آڈیٹوریم میں مصطفی (ص) ایوارڈ دینے کی تقریب

فوٹو گیلری

وحدت آڈیٹوریم میں مصطفی (ص) ایوارڈ دینے کی دوسری تقریب کل ایران کے نائب صدرسورنا ستاری،ایٹمی انرجی ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی اور عالم اسلام کی  سائنس و ٹیکنالوجی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی شرکت سے منعقد ہوئی۔