وزارت خارجہ کے ترجمان نے دمشق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کے کارکن کی شہادت کی خبر دی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ شام کی موجودہ صورتحال اس علاقے سے متعلق امریکہ اور اسرائیل کے بڑے منصوبے کا حصہ ہے اور جو شخص بھی اس سے ہٹ کر سمجھتا ہے وہ غلطی پر ہے۔
پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کر کے فتنۃ الخوارج کا ایک انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک کردیا۔
صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ڈی- 8 اجلاس کے موقع پر پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
ایران اور مصر نے باہمی تعلقات سے متعلق مثبت اقدامات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
ویتنام ڈیفنس ایگزیبیشن دو ہزار چوبیس میں ایران کی دفاعی کامیابیاں خاص طور سے نمایاں رہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کی بنیادی تنصیبات پر صیہونی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونی گوتریش نے کہا ہے کہ ایران نے جوہری معاملات پر عالمی جوہری ادارے کے ساتھ مکمل تعاون کیا ہے۔
اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے کہا ہے کہ برطانیہ اور یورپی یونین موجودہ حالات کو ایران کے خلاف غلط استعمال کررہے ہیں۔
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے یورپی یونین سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کی شق کا غلط استعمال ہوا تو ایران سخت ردعمل دکھائے گا۔