رقہ میں زندگی کی رمق - تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i315077-رقہ_میں_زندگی_کی_رمق_تصاویر
شام کے شہر رقہ میں امریکی اتحاد کی بمباری میں سیکڑوں عام شہری ہلاک ہوچکے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۵ Asia/Tehran
  • رقہ میں زندگی کی رمق - تصاویر

شام کے شہر رقہ میں امریکی اتحاد کی بمباری میں سیکڑوں عام شہری ہلاک ہوچکے ہیں۔

دہشت گرد گروہ داعش کی کاربم
گھر کے ملبے میں ضروری اشیاء تلاش کرتے بچے
داعش کا تختہ دار
ویران گھر کے باہر کھڑے شامی بچے
پھل کی دکان تو ہے پر خریدار ندارد
بچہ اپنی ماں کے ساتھ ویران مناظر کو دیکھتے ہوئے
امریکی اتحاد کی بمباری میں زیادہ تر گھر تباہ ہوگئے ہیں
جنگ کے سایے میں لوگ زندگی کا چرخہ چلانے پر مجبور

 

شدید سردی اور اوپر سے امریکی بمباری
بچوں کو جنگ سے کیا واسطہ وہ تو اپنے میں مست ہوتے ہیں
جنگ زدہ شام میں زندگی کا چرخہ چلانے کی کوشش