-
شہید رجائی پورٹ پر دھماکہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸26 اپریل 2025 بروز ہفتہ بندر عباس کے شہید رجائی پورٹ پر ہونے والے دلخراش دھماکے میں 25 افراد جاں بحق، 800 زخمی اور 6 لاپتہ ہیں۔ واقعے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ریسکیو ٹیمیں اور سیکیورٹی فورسز جائے وقوعہ پر موجود ہیں اور تحقیقات اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ شہید رجائی پورٹ میں لگنے والی 80 فیصد سے زائد آگ پر فائرفائٹرز نے قابو پا لیا ہے۔ واقعے کی شدت کا تعین کرنے کے لیے بھی تحقیقات جاری ہیں۔
-
ایران کے مختلف علاقوں میں کھلتے بہار کے پھول
Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۶ایران کے مختلف علاقوں میں بہار کی آمد کے ساتھ ہی چیری، سیب، بادام اور خوبانی کی شاخوں پر پھول کھلتے ہیں تو بہارکے حسن سے ہر کوئی مسرورہو جاتا ہے
-
ایران کے صوبہ لرستان میں کھلتے بہار کے پھول
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۰:۰۰موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہی صوبہ لرستان کے باغات میں کھلنے والے درختوں نے اس صوبہ کی بہار فطرت کی خوبصورتی کو دوبالا کر دیا ہے۔
-
موسم بہار سے پہلے بہار آگئی!
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۴موسم بہار کے رنگ برنگی پھول فطرت کی رعنائیوں میں اضافہ اور انسان کی زندگی کی خوشیوں میں اضافہ کردیتے ہیں ان کو دیکھ کر طبیعت میں تازگی کا احساس ہوتا ہے، انسان سکون کا احساس کرتا ہے اور ان رنگ برنگی پھولوں کو دیکھکر اللہ کی نعمتوں پر شکر کیا جاتا ہے۔
-
تہران میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی شاندار ریلی
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۶ایران کے عوام نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چھیالیسویں سالگرہ پر ایک بار پھر عظیم الشان جشن منایا جس میں دارالحکومت تہران سمیت تمام صوبوں، شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں عوام سڑکوں پر نکلے۔
-
کازرون میں ڈیفوڈلز کی چنائی
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۸کازون کاؤنٹی، 270 ہیکٹر ڈیفوڈل پر محیط ڈیفوڈلز کے کھیتوں کے ساتھ، صوبہ فارس اور ایران میں ڈیفوڈل کی پیداوار کے اہم مراکز میں سے ایک ہے۔ ایران میں ڈیفوڈلز کے سب سے بڑے کھیت اس شہر کے علاقوں جرہ اور بالادہ میں واقع ہے۔ کازرون میں پیدا ہونے والی ڈیفوڈلز کی سب سے اہم اقسام چھوٹی پنکھڑیوں والی اور پوری پنکھڑیوں والی نارسیسس ہیں جو کہ مناسب موسمی حالات اور مناسب کاشت اور افزائش کے طریقوں کی وجہ سے اعلیٰ معیار کی ہوتی ہیں۔
-
کرسمس کے موقع پر تہران کے بازاروں میں بڑھی رونق
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۰ایرانی عیسائیوں کے مذہبی کیلنڈر کے مطابق حضرت عیسی (ع) کا یوم پیدائش 6 جنوری کو منایا جاتا ہے۔ تہران میں کچھ دکانوں پر اس تاریخ سے چند دن پہلے پائن اور کچھ عیسائی علامتیں اور مجسمے فروخت ہونے لگتے ہیں۔
-
تہران میں شب یلدا کے جشن کی تیاری
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۰:۰۰ایرانی اور بہت سے دوسرے اقوام شب یلدا میں جشن مناتے ہیں۔ یہ رات سال کی طویل ترین رات ہے اور اس رات کے بعد دن بڑھتا جائیگا اور راتیں چھوٹی ہوتی جائیں گی۔
-
شب یلدا
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۵ایران میں شب یلدا بڑی دھوم دھام سے منائی جاتی ہے تاہم دیہی علاقوں میں اس کا انداز خاص ہوتا ہے۔ یہ کچھ تصویریں ایران کے قرہ داغ گاؤں میں شب یلدا کے موقع پر جشن اور ضیافت کی روایت کی غماز ہيں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت سے حضرت فاطمہ زہرا (س) کے یوم شہادت پر مجلس عزا کا انعقاد
Dec ۰۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۳حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے ایک مجلس عزا جمعرات کی شام رہبر انقلاب اسلامی اور اہل عصمت و طہارت (س) کے دیگر چاہنے والوں کی موجودگی میں امام خمینی امام بارگاہ میں منعقد ہوئی۔