حرم مطهر شاهچراغ(ع)میں قرآن مجید کی تلاوت
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i325980-حرم_مطهر_شاهچراغ(ع)میں_قرآن_مجید_کی_تلاوت
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۸ Asia/Tehran
  •  حرم مطهر شاهچراغ(ع)میں قرآن مجید کی تلاوت

فوٹو گیلری

ایران کے شہر شیراز میں حرم مطهر حضرت احمد ابن موسی الکاظم شاهچراغ(ع) میں ماہ مبارک رمضان میں ہر روز قرآن کریم کی تلاوت کی جاتی ہے اور ترتیل سے قرآن مجید پڑھنے کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں زائرین اور ہر طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد شرکت کرتی ہے۔