SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

قرآن کریم

  • رہبر انقلاب: نماز صالح حکومت کی علامت اور اسلامی معاشرے کی مضبوط بنیاد ہے

    رہبر انقلاب: نماز صالح حکومت کی علامت اور اسلامی معاشرے کی مضبوط بنیاد ہے

    Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۱

    رہبر انقلاب اسلامی نے نماز کو محض ایک انفرادی عبادت قرار دینے کے بجائے اسے صالح حکومت، اسلامی معاشرے اور انسان کے اللہ تعالیٰ سے مضبوط تعلق کی بنیاد قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ نماز ذکر خدا، امید اور توکل کا ایسا مضبوط سہارا ہے جو موجودہ جدوجہد میں کامیابی، فتح اور سربلندی کے لیے اہم کردار ادا کرتا ہے۔

  • اسلام آباد میں عظيم الشان اجتماع ،شہید رہبر انقلاب کو خراج عقیدت ، رہبر انقلاب سے تجدید عہد

    اسلام آباد میں عظيم الشان اجتماع ،شہید رہبر انقلاب کو خراج عقیدت ، رہبر انقلاب سے تجدید عہد

    Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۷

    اسلام آباد میں عظیم الشان اجتماع ، شہید رہبر انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت ، رہبر انقلاب سے تجدید عہد سید علی کی اسلام آباد سے رپورٹ

  • تیل کی قیمتوں میں اضافہ ، پاکستان میں لوگ فکر مند ، اسلام آباد کی ایک رپورٹ

    تیل کی قیمتوں میں اضافہ ، پاکستان میں لوگ فکر مند ، اسلام آباد کی ایک رپورٹ

    Sep ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۸

    عالمی سطح پر تیل کی بڑھتی قیمتوں کا اثر اب براہ راست پاکستانی عوام پر پڑ رہا ہے ، اسلام آباد سے ایک رپورٹ

  • ایران پاکستان ثقافتی تعاون کی ایک اور مثال ، ایرانی فن پاروں کی نمائش

    ایران پاکستان ثقافتی تعاون کی ایک اور مثال ، ایرانی فن پاروں کی نمائش

    Sep ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۹

    پاکستان ، راول پنڈی میں ایرانی فن پاروں کی نمائش اسلام آباد سے ایک خوبصورت رپورٹ

  • جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    Sep ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۸:۵۴

    اسلام آباد میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ انتظام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف تعلیمی اداروں سے بڑی تعداد میں طلبہ نے شرکت کی۔ اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر سید علی رضوی کی خصوصی رپورٹ

  • اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2026، شرکاء اور کارکردگی

    اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2026، شرکاء اور کارکردگی

    Feb ۱۹, ۲۰۲۶ ۲۲:۲۵

    ماہ مبارک رمضان میں جاری حُسن قرائت قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلے اقراء کے شرکاء اور انکی کارکردگی کو درج ذیل ملاحظہ فرمائیے۔

  • ’اقرا ‘بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے قوانین و ضوابط

    ’اقرا ‘بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے قوانین و ضوابط

    Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۴

    گزشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی ماہ مبارک رمضان میں قرآنی ماحول سازی کے مقصد سے سحر اردو ٹی وی پر حُسن قرائت کا مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے کہ جو اپنے خاص قوانین اور ضابطوں کی روشنی میں قاریان کرام کی تلاوتوں کا جائزہ لے گا۔

  • افغانستان میں عدالتوں کے نئے فوجداری طریقہ کار پر پاکستان علما کونسل کی تشویش

    افغانستان میں عدالتوں کے نئے فوجداری طریقہ کار پر پاکستان علما کونسل کی تشویش

    Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۷

    پاکستان علماء کونسل نے طالبان حکومت کے حالیہ احکامات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • نیپال: مسجد میں توڑ پھوڑ اور قرآن سوزی کے بعد بیرگنج شہر میں کرفیو نافذ

    نیپال: مسجد میں توڑ پھوڑ اور قرآن سوزی کے بعد بیرگنج شہر میں کرفیو نافذ

    Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۸

    نیپال میں فرقہ وارانہ کشیدگی اور مسجد میں توڑپھوڑ کے بعد بیرگنج شہر میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔

  • شہید سلیمانی کا بزدلانہ قتل ، بھیانک جرم ، ایرانی مندوب

    شہید سلیمانی کا بزدلانہ قتل ، بھیانک جرم ، ایرانی مندوب

    Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۶

    اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ کے ہاتھوں شہید قاسم سلیمانی کے بزدلانہ قتل کو تمام عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے واشنگٹن کے مواخذے اور اسے انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ۱۰ hours ago
  • پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

  • افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی

  • Video |

    ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS