فوٹو گیلری
روس کے شمالی علاقے « یامالو-ننت » جو برف سے پوشیدہ ہے اور دور افتادہ علاقہ ہے ۔ یہاں کے لوگ بارہ سنگہ جیسےجنگلی جانوروں کی پرورش کر کے زندگی بسر کرتے ہیں۔ « یامالو-ننت » روس کا ایک خود مختار علاقہ ہے جو صوبہ «تیومن» کے زیر نگرانی ہے اور اس کا مرکزی شہر «سالخارد» ہے۔