-
مزید جوہری پلانٹ کی تعمیر کےلئے ایران روس مذاکرات
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۸ایران میں ایک اور ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر کے لئے روس اور ایران کے درمیان مذاکرات ہورہے ہیں۔
-
روس اور یوکرین سے جنگ ختم کرنے کی ہندوستان نے پھر کی اپیل
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۸ہندوستان کے وزیر خارجہ نے روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازعے کے خاتمے کی اپیل کی ہے۔
-
بریکس ممالک کو ٹرمپ نے پھر دی دھمکی
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۷امریکی صدر ٹرمپ نے بریکس کے رکن ملکوں کو ایک سوپچاس فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
تین یورپی ممالک کا یوکرین کے ساتھ اظہار یکجہتی
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۶برطانیہ فرانس اور جرمنی نے یوکرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔
-
یوکرین جنگ کے بارے میں ریاض میں مذاکرات
Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۵سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں امریکہ اور روس کے حکام کے درمیان دو طرفہ تعلقات کی بہتری اور جنگ یوکرین کے خاتمے کے بارے میں مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔
-
غزہ کے فلسطینیوں کی نقل مکانی سے متعلق ٹرمپ کی سازش کی عالمی سطح پر مخالفت
Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۷غزہ کے عوام کو دیگر ممالک کی جانب نقل مکانی کرنے پر مجبور کرنے کے حوالے سے امریکی و صیہونی سازش کے خلاف فلسطین سے لے کر عالم اسلام اور حتیٰ یورپ تک کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آ رہا ہے۔
-
یورپی ممالک کو ایران مخالف پابندیاں بحال کرنےکا حق حاصل نہیں ہے: ماریا زخارووا
Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۰روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ یورپی ممالک کو امریکہ کی طرح ایران کے خلاف اٹھائی گئی پابندیوں کو بحال کرنے کا حق نہيں ہے
-
روسی سفیر: ایران کے ایٹمی اسلحہ بنانے کے ارادے کا کوئی ثبوت نہیں
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۵تہران میں متعین روس کے سفیر نے ایران کے بین الاقوامی قوانین کے پابند ہونے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی اسلحہ تیار کرنے کے منصوبے کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔
-
آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی ضرورت؛ روس کے وزیرخارجہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۳روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کے بحران کا بنیادی حل ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام میں مضمر ہے۔
-
بشارالاسد کو ہمارے حوالے کر دو، الجولانی کا روس سے مطالبہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۰الجولانی نے روسیوں سے بشارالاسد کو حوالے کرنے کی درخواست کی ہے۔