فوٹو گیلری
ایران کے آزاد تجارتی مرکزانزلی میں 30 ملین یورو کے غیر ملکی سرمائے سے تفریحی اورسیاحتی پارک اور ایکواریم سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے۔ اس تفریحی اور سیاحتی پارک میں 40 میٹر طویل ایکواریم ٹنل میں مختلف قسم کی مچھلیاں ہیں۔