فوٹو گیلری
پاکستانی زائرین کی اربعین ملین مارچ اور اسی طرح مشہد مقدس میں حضرت امام رضا (ع) کی شہادت کے مراسم اور عزاداری میں شرکت کرنے کے بعد واپسی پر ایران کے مختلف راستوں پر پذیرائی کی جا رہی ہے۔