اربعین حسینی کی آمد پر سرزمین کربلا زائرین سے چھلکی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i393635-اربعین_حسینی_کی_آمد_پر_سرزمین_کربلا_زائرین_سے_چھلکی
ان دنوں سید الشہدا مظلوم کربلا امام حسین علیہ السلام اور آپ کے باوفا بھائی عباس علمدار علیہ السلام کے روضات عالیہ لاکھوں عاشق پروانوں میں گھرے ہوئے ہیں جو دور و نزدیک سے آکر اپنے مولا و آقا کے ساتھ اظہار عقیدت کے ساتھ ساتھ تجدید عہد بھی کر رہے ہیں کہ مولا! زمانہ کہیں بھی چلا جائے مگر ہم آپ کے در سے ہٹنے والے نہیں ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹ Asia/Tehran
  • اربعین حسینی کی آمد پر سرزمین کربلا زائرین سے چھلکی