-
تہران میں بہار کی آمد پر پھول مسکرانے لگے
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۰ایران کے دارالحکومت تہران میں بہار کی آمد پر پھولوں نے اپنی خوشبوئیں بکھیر دی ہیں اور باغات میں خوشیوں کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
صابرین یونٹ کی آئس اسکیٹنگ کی مشقیں
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۹ماحول کے اعتبار سے اپنے آپ کو فٹ رکھنا بہت ضروری ہے ، لیکن سیکیورٹی سے مربوط افراد میں فٹنس کا لازم ہونا ضروری ہے۔ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے صابرین یونٹ نے اپنی جسمانی صلاحیتوں کو برقرار رکھنے کے لئے آئس اسکیٹنگ کی مشقیں انجام دیں ہیں۔
-
کردستان؛ فن ہنر اور ثقافت کے لحاظ سے خوبصورت سرزمین
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۷ایران ایک ایسا ملک ہے جس کی سرزمین کے ہر حصے میں خوبصورت مناظر کا ایک جال بچھا ہوا ہے۔ ایران کے ہر علاقے کے دلکش مناظر سیاحوں کو اپنی طرف کھیچتے ہیں۔ اگر ملکی سیّاح بیرون ملک سفر کرنے کے بجائے ملکی سیاحتی مقامات کا سفر کریں تو اندرونی سیاحت کو مزید ترقی حاصل ہوگی۔
-
شیراز کی شاپوری عمارت اور باغ
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۶شیراز میں شاپوری عمارت پہلوی دور کے اوائل کی ہے اور یہ عمارت شیراز کی انوری روڈ پر واقع ہے۔ یہ تاریخی عمارت 16 مہر 1379 ہجری شمسی میں ایران کے قومی ورثے کے عنوان سے رجیسٹرڈ ہوئی۔ یہ عمارت 1310 ہجری شمسی سے لیکر 1315 ہجری شمسی کے دوران شیراز کے نامور معمار انجینیئر استاد ابوالقاسم کی نگرانی میں پائے تکمیل کو پہنچی۔ یہ عمارت کازرون کے ایک مشہور تاجر عبدالصاحب شاپوری کی ملکیت رہی ہے۔
-
نیمۂ شعبان کے موقع پر تبرّک کی تقسیم
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۴منجی عالم بشریت حضرت بقیه الله الاعظم(عج) کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے دارالخکومت تہران کے جوانوں نے شہر کے مختلف حصوں میں نیمۂ شعبان کے موقع پر لوگوں میں میٹھائی اور فروٹ پر مبنی پیکٹ تقسیم کیئے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کا صوبہ یزد کے شہدا کی یاد میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب (تصاویر)
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۵صوبہ یزد کے چار ہزار شہدا کی یاد میں منعقدہ سالانہ کانفرنس کے منتظمین کے ساتھ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای حفظ اللہ کی ملاقات
-
تبریز میں نو روز کا جشن
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۴ایرانی عوام ہمیشہ نو روز کے ایام میں اپنے عزیز و اقارب اور دوستوں سے ملاقات اور سیر و تفریح کے لئے مختلف شہروں کا سفر کرتے ہیں اس سال بھی کورونا ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ عوام نے اپنی اس روایت کو محدود پیمانے پر جاری رکھا ہے۔
-
ایران اورچین کے وزرائے خآرجہ کی ملاقات
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے باہمی اہم موضوعات اور علاقائی و عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو کی ۔
-
گزرے ہجری شمسی سال 1399 کی منتخب تصاویر(تیسراحصہ)
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۲گزرے ہجری شمسی سال 1399 مطابق 21 مارچ 2020 سے 21 مارچ 2021 کے درمیان ایرانی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی خاص ، منتخب ، ہنری شاہکار پر مبنی تصاویر۔ ہر تصویر خاص مفہوم کی حامل ہے۔
-
گزرے ہجری شمسی سال 1399 کی منتخب تصاویر(دوسراحصہ)
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۳گزرے ہجری شمسی سال 1399 مطابق 21 مارچ 2020 سے 21 مارچ 2021 کے درمیان ایرانی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی خاص ، منتخب ، ہنری شاہکار پر مبنی تصاویر۔ ہر تصویر خاص مفہوم کی حامل ہے۔