-
ممبئی کے عوام نے شہید سلیمانی کو پیش کی خراج تحسین، ایران کے جوابی حملے کی قدردانی، ویڈیو + تصاویر
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۷ہندوستان کے شہر ممبئی کے باندرا علاقے میں امریکا کے دہشت گرد فوجیوں کے ہاتھوں قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے وفادار ساتھیوں کی شہادت کے خلاف سیکڑوں افراد نے مظاہرہ کیا۔
-
جس کی تھی آرزو وہ گھڑی آ گئی... ویڈیو
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۴شہید جنرل قاسم سلیمانی اور انکے ایک ساتھی کو ان کے آبائی وطن کرمان میں کل بدھ کی صبح ان کے ساتھی شہداء کے جوار میں گلزار شہداء میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
-
حسینیہ امام خمینی میں شہدائے استقامت کی مجلس ترحیم
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی ، عظیم مجاہد شہید ابو مہدی المہندس اور ان کے دیگر شہید ساتھیوں کی مجلس ترحیم حسینیہ امام خمینی میں رہبرانقلاب اسلامی کی موجودگی میں منعقد ہوئی -
-
حادثے کا شکار ہونے والے یوکرینی طیارے کی افسوسناک ویڈیو + تصاویر
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۳تہران کے امام خمینی (رہ) ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والا یوکرائن کا مسافر طیارہ بوئینگ 737 تکنیکی خرابی کے باعث بدھ کی صبح گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 176 افراد جاں بحق ہوگئے۔ یوکرائن کے وزیراعظم نے طیارے میں 176 افراد سوار ہونے کی تصدیق کی جس میں 167 مسافر اور عملے کے 9 اہلکار شامل تھے۔ جاں بحق ہونے والے مسافروں میں ایران، کینیڈا، سویڈن، یوکرائن، برطانیہ اور افغانستان کے مسافر شامل تھے۔ بوئنگ 737 مسافرطیارہ تہران سے یوکرائن کے دارالحکومت کیف جا رہا تھا۔
-
آسٹریلیا کے عوام کا شہدائے مزاحمت کو خراج تحسین / ویڈیوز+ تصاویر
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۴آسٹریلیا کے دار الحکومت کینبرا میں 6 جنوری بروز پیر امام حسین علیہ السلام سینٹر میں ایک مجلس عزا اور جلسہ تعزیت برای شہادت مالک اشتر زماں جناب جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس اور دیگر شہداء کے لئے منعقد کیا گیا جس میں سفارت ایران کے نمائندے نے بھی شرکت کی اور مومنین کا شکریہ ادا کیا۔
-
اب کرمان سے کہیں نہ جائے گا کمانڈر، سلیمانی نے وطن میں پڑاؤ ڈالا- ویڈیوز + تصاویر
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱کرمان:آج منگل کے روز سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھی شهید حسین پور جعفری کی تشییع کی گئی جس میں لاکھوں سوگواروں اور شہدا کے عقیدتمند شریک ہیں۔ اس وقت جلوس جنازہ کرمان کے آزادی اسکوائر سے آخری منزل یعنی گلزار شہداء کی جانب گامزن ہے۔
-
تہران میں شہید قاسم سلیمانی اوران کے ساتھیوں کا والہانہ استقبال- ویڈیو + تصاویر
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰تہران یونیورسٹی میں اب سے تھوڑی دیر قبل رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیتالله العظمی سید علی خامنهای کی امامت میں شہید قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابومهدی المهندس اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ مرد مجاہد اور استقامتی محاذ کے سپہ سالار جنرل قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر اور انکے ساتھیوں کے جلوس جنازہ میں لاکھوں کی تعداد میں سوگواروں اور اعلی سول و فوجی حکام نے شرکت کی-
-
مرد مجاہد اور مرد محاذ مزاحمت کی غریب طوس کے روضے پر حاضری+ ویڈیوز
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۶مرد مجاہد اور استقامتی محاذ کے سپہ سالار جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے باوفا ساتھیوں کے جلوس جنازہ مشہد مقدس میں نکالے گئے جس میں بڑی تعداد میں شہید پرور قوم نے شرکت کی۔
-
اہواز ائیرپورٹ پر پہنچا شہیدوں کا جنازہ، ہزاروں افراد نے کیا والہانہ استقبال
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے وفادار ساتھیوں کے جنازے ایران کے شہر اہواز کے بین الاقوامی ائیرپورٹ پر اتوار کی صبح پہنچا۔
-
پاکستانیوں کی زبانی، امریکا نے جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کیوں کیا؟ +ویڈیوز
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی راہ خدا میں جہاد کے لئے دنیا کی قوموں میں مشہور اور معروف ہیں۔ دنیا کا ہر خاص و عام عالم اسلام کے لئے ان کی خدمات کی قدر کرتا ہے۔