فوٹو گیلری
-
صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت، تہران میں عظیم ریلی
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۳صیہونی حکومت کے حالیہ وحشیانہ اور افسوسناک جرائم کی مذمت میں منگل کی شام کوتہران کےانقلاب اسکوائر میں ایک عظیم ریلی کا انعقاد کیا گیا جس سے صدر مملکت ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے خطاب کیا۔
-
غزہ کے ہسپتال پر صیہونی حکومت کا وحشیانہ حملہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷غزہ کے المعمدانی ہسپتال پر بمباری کے بعد تقریباً 1000 فلسطینی شہید ہو گئے۔ اس وحشیانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے جسد خاکی اور زخمیوں کو غزہ کے شفا ہسپتال پہنچایا گیا۔
-
غزہ پرصیہونی جارحیت
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۶غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت اور حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف طوفان الاقصی اپریشن
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۴اسرائیل پر حماس کے وسیع حملے کے بعد فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے نوجوانوں نے اسرائیل کے اندر گھس کر طوفان الاقصی آپریشن شروع کر دیا
-
ہانگژو ایشین گیمز - ویٹ لفٹنگ مقابلے
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰مردوں کے 96 کلوگرام اور خواتین کے 76 کلوگرام ویٹ لفٹنگ مقابلوں کا انعقاد تین ایرانی ویٹ لفٹرز کی شرکت سے ہوا۔ الٰہہ رزاقی نے ایران کے قومی ریکارڈ میں چار کلو گرام کی بہتری لانے کے باوجود 9 ویں پوزیشن حاصل کی، امیر حقیقی اور میر مصطفیٰ جوادی بھی اس زمرے میں 8ویں اور 9ویں نمبر پر رہے۔
-
ایران کے شمالی علاقے میں ماسولہ نامی گاؤں
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۹ماسولہ نامی گاؤں ایک تاریخی اور بہت ہی خوبصورت گاؤں ہے جو ایرانی شمالی صوبے گیلان میں واقع ہے اور ملکی اور غیرملکی سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کر رہا ہے
-
تہران میں جشن عید میلاد النبی صل الله علیہ و آلہ و سلم
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸دنیا بھر کے مسلمانوں کی طرح اسلامی جمہوریہ ایران میں بھی عید میلاد النبی اور وحدت کا جشن ہر طرف برپا کیا گیا
-
سینتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲پیغمبر ختمی مرتبت صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ایام ولادت باسعادت اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے تہران میں منعقدہ سینتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس پیر کو مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دینے کے بیان کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچ گئی ۔
-
ایران کے کردستان علاقے میں دف بجانے کا عمل+ ویڈیو
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے کردستان علاقے میں دف بجانے کا پروگرام منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں علاقائی افراد نے شرکت کی۔
-
ایران نے طاقت کا مظاہرہ کیا+ ویڈیو
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے دفاع مقدس کے آغاز کی مناسبت پر اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا اور وسیع پیمانے پر فوجی پریڈ کا انعقاد کیا۔