-
عالمی یوم قدس کے موقع پر مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کی حاضری
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۴عالمی یوم قدس کے موقع پر مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کی پرجوش موجودگی، صیہونیوں کی طرف سے عائد پابندیوں کے باوجود مقبوضہ شہر قدس میں نماز جمعہ کے شرکاء نے عالمی یوم قدس کے موقع پر ریلی نکالی
-
تہران میں یوم القدس کی ریلی
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت سبھی چھوٹے بڑے شہروں میں روزہ دار شہریوں نے جعمتہ الوداع کے موقع پر عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں تاریخی اور وسیع پیمانے پر شرکت کی
-
تہران میں یوم القدس کی ریلی کا زوردار آغاز (ویڈیو+تصاویر)
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۱گزشتہ شب، شب قدر کے پیش نظر ایرانی عوام کی شب بیداری کے باوجود آج ملک بھر میں بالخصوص دارالحکومت تہران میں عالمی یوم القدس کی ریلی کا زوردار آغاز ہوا۔
-
یوم قدس کی آمد پر ایرانی سمندر میں بھی ہلچل (ویڈیو+تصاویر)
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۳اس سال عالمی یوم القدس کی آمد پر خلیج فارس، بحیرۂ خزر اور بحیرۂ عمان میں فلسطین اور بیت المقدس کی حمایت میں اب تک کی سب سے بڑی بحری پریڈ انجام دی گئی ہے جس میں ایران کی مسلح افواج کے علاوہ مقامی لوگوں اور ماہیگیروں نے بھی اپنی کشتیوں اور بحری جہازوں کے ہمراہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
-
تہران میں واقع ایرانی گارڈن پارک بہار کے دنوں میں
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۳ایرانی باغات اپنے طرز تعمیر اور ساخت کے اعتبار سے دنیا میں منفرد ہیں جو اس ملک کے تمام تاریخی ادوار میں بنتے رہے ہیں اور ہمیشہ بادشاہوں اور سلاطین کی بہترین تفریح گاہیں رہے ہیں۔ جیسے کرمان میں پاسارگاد باغ اور شیراز میں باغ ارم۔
-
حرم فرزند رسولۖ امام علی ابن موسی الرضا (ع) میں شب قدر کے اعمال
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۸شب قدر کے اعمال کا انعقاد ملک کے دیگر حصوں کی طرح حرم امام علی رضا علیہ السلام میں بھی کیا گیا جہاں مشہد کے شہریوں اور زائرین نے اپنے رب اور پروردگار کی عبادت کی۔
-
ولادت فرزند رسول امام حسن مجتبی علیہ السلام کی مناسبت سے ایک سادہ افطار
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۸تہران کے قصر الدشت محلے میں حسینہ خادمین اہل بیت (ع) کی جانب سے امام حسن مجتبی (ع) کے یوم ولادت کی مناسبت سے سادہ افطار اور جشن کا اہتمام کیا گیا۔
-
فارسی زبان کے اساتذہ، شعرا اور ادبا کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۶شب ولادت امام حسن علیہ السلام کے موقع پر فارسی زبان کے اساتذہ، شعرا اور ادبا کے ایک گروپ نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
ھمدان کے حسینیه امام خمینی(ره) میں تلاوت قرآن مجید کا روح پرور اجتماع
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۹ھمدان کے حسینیه امام خمینی(ره) میں ماہ مبارک رمضان میں ہر روز قرآن مجید کے ایک پارے کی تلاوت کی جاتی ہے۔ جس میں اس علاقے کےعوام کی بڑی تعداد شرکت کرتی ہے۔
-
شہداء پاسبان حرم میلاد حیدری اور مقداد مهقانی کا جلوس جنازه
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۴تہران میں حرم مطہر کے مدافع شہدا میلاد حیدری اور مقداد مہقانی کے جنازوں کا پرشکوہ انداز میں جلوس نکالا گیا جس میں روزے دار عوام نے وسیع پیمانے پر شرکت کی۔