-
سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت کے خلاف فرانس میں مخالفت کی لہر
Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۴سعودی ولیعہد کے دورہ پیرس کے موقع پر، سعودی عرب کو ہتھیار فروخت نہ کرنے کے لئے فرانسیسی صدر سے مطالبات میں تیزی آئی ہے۔
-
امریکہ،ایران اور عرب ممالک کے تعلقات خراب کرانے کے لئے کوشاں
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۷امریکی حکومت نے حالیہ دنوں میں عرب ممالک کے درمیان اختلافات کو ختم کرانے کے لئے نئے اقدامات کے ساتھ ہی ان ملکوں کو ایران کے خلاف موقف اختیار کرنے کے لئے اکسانا شروع کردیا ہے
-
فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے وحشیانہ اقدامات پر برطانیہ کی لیبر پارٹی کی شدید تنقید
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۴برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما جرمی کوربین نے لندن میں ایک بیان میں غزہ پٹی میں حالیہ مظاہروں کے دوران فلسطینیوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ نہتھے فلسطینی مظاہرین کے خلاف اسرائیل کے اقدامات اور قتل عام پر پردہ ڈالنے کا سلسلہ بند ہونا چاہئے
-
شام میں دہشتگردوں کے کیمیاوی حملوں کا تسلسل
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۹غوطہ شرقی کے علاقے دوما میں منگل کی رات دہشتگـردوں کے کیمیاوی حملے میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں
-
ایٹمی معاہدے کے خلاف امریکی نمائندہ کی زہر افشانی
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۹اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نکی ہیلی نے ایک بار پھر ایٹمی معاہدے کو برا معاہدہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کے پاس اب بھی موقع ہے کہ وہ ایٹمی معاہدے کو قبول یا اسے مسترد کردے۔
-
ناوابستہ تحریک کے وزرائے خارجہ کا اٹھارہواں اجلاس اختتام پذیر
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۹ناوابستہ تحریک کے وزرائے خارجہ کا دو روزہ اٹھارہواں اجلاس، ایک بیان میں صیہونی حکومت کے حالیہ جرائم و مظالم کی مذمت کے ساتھ ہی باکو میں اختتام پذیر ہوگیا۔
-
پانچ اپریل ، اسرائیلی مظالم کی بھینٹ چڑھنے والے فلسطینی بچوں کا دن
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۷پانچ اپریل کو فلسطین میں ہر سال بچوں کا دن منایا جاتا ہے۔ فلسطینی عوام اس دن بچوں کے حقوق کے دفاع میں اور اسی طرح صیہونی حکومت کے توسط سے بچوں کے حقوق کی پامالی اور ان کے قتل اور ایذا رسانی کے خلاف آواز بلند کرتے ہیں۔
-
ایران کے خلاف پروپیگنڈے میں، برطانوی وزیردفاع ٹرمپ کے نقش قدم پر
Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۲برطانیہ کے وزیردفاع نے دعوی کیا ہے کہ عراق ، شام اور یمن میں ایران کی نیابتی فوجی موجودگی اور اس کی ایٹمی جاہ پسندی سب کے لئے جانی پہچانی ہے۔
-
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف عالمی ردعمل
Apr ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۷غزہ میں عظیم واپسی کے زیرعنوان مظاہروں کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا اور اسرائیلی حکومت نے ایک بار پھر ان مظاہرین پر حملہ کر کے تقریبا پچاس افراد کو زخمی کردیا
-
فلسطینیوں کے مزید قتل عام کے لئے اسرائیل کو امریکہ کی ہری جھنڈی
Mar ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۵امریکہ نے یوم ارض کے مظاہروں کی سرکوبی کی مذمت میں سلامتی کونسل کے اجلاس کو ویٹو کردیا اور اسرائیل کے خلاف مذمتی بیان جاری نہیں ہونے دیا-