-
ایران، ایٹمی سمجھوتے کے سلسلے میں ہر طرح کے سیناریو کے لئے تیار
Jan ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۵امریکی صدر ٹرمپ، ایٹمی سمجھوتے کے سلسلے میں اپنے آخری موقف کا اعلان کرنے والے ہیں کہ جو اس ملک اور دیگر بین الاقوامی بازی گروں کے لئے اہم نتائج کا حامل ہوگا-
-
امریکہ کے ساتھ پاکستان کا کوئی اتحاد نہیں: خواجہ آصف
Jan ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۳پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ اسلام آباد اور واشنگٹن کے درمیان تعلقات کا جاری رہنا سودمند نہیں ہے۔ انہوں نے صراحت کے ساتھ کہا کہ امریکا کے ساتھ پاکستان کا کوئی اتحاد نہیں ہے۔
-
دنیا میں امریکہ کے الگ تھلگ ہونے کے بارے میں انتباہ
Jan ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۲امریکی صدر کے گذشتہ چند دنوں کے ٹوئیٹر پیغامات نے، دنیا میں اس ملک کے الگ تھلگ ہوجانے کی بابت امریکیوں کی تشویش میں اضافہ کردیا ہے۔
-
سعودی عرب میں وسیع پیمانے پر احتجاج اور مظاہرین کی سرکوبی
Jan ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۱سعودی عرب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
ایران کے سلسلے میں امریکہ کو پے درپے شکست
Jan ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۵امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کہا ہے کہ وہ ایٹمی معاہدے اور اس سلسلے میں امریکی قوانین میں ممکنہ تبدیلیاں لانے کے بارے میں امریکی ایوان نمائندگان کے ساتھ تبادلۂ خیال کر رہے ہیں۔
-
اسرائیل کو سعودی عرب اور بحرین کا ہری جھنڈی دکھانا، رائے عامہ کی ریڈ لائن سے عبور
Jan ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۳سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے تنازعے کے تعلق سے ایک دائمی طریقہ کار کے حصول کے ساتھ ہی عرب ممالک، اسرائیل کو سرکاری طور پرتسلیم کرلیں گے۔ یہ بات عادل الجبیر نے فرانس کے ایک ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو میں کہی-
-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے فرقہ واریت اور فتنہ انگيزی پر مبنی اقدامات
Jan ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۲بحرین کی عمل اسلامی تحریک کے نائب سیکرٹری جنرل ''شیخ عبداللہ صالح' نے کہا ہے کہ آل سعود، آل خلیفہ پر دباؤ ڈالنے کے ذریعے بحرین سے شیعوں کی نقل مکانی کے درپے ہے۔
-
ایران کے مسئلے پر سلامتی کونسل میں ایک بار پھر امریکہ کی رسوائی
Jan ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۷ایران کے حالیہ پر تشدد واقعات کے بارے میں امریکی دباؤ میں سکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا جو کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگیا۔
-
ایران کی میزائلی توانائی، دشمنوں کی آنکھ کا کانٹا
Jan ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران نے دشمنوں کے خطرات کا مقابلہ کرنے اور اپنی دفاعی صلاحیت و طاقت کو مستحکم کرنے نیز علاقے میں امن و استحکام کے تحفظ کے لئے اہم قدم اٹھائے ہیں۔
-
یمن سے سعودی عرب پر میزائل کے حملے اور جارح آل سعود کی بوکھلاہٹ
Jan ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۳سعودی کونسل برائے سیاسی و سیکورٹی امور نے ملک کے جنوب میں واقع ایک فوجی بیس کیمپ پر یمنیوں کی جانب سے میزائل داغے جانےکے فورا بعد سعودی ولیعہد کی صدارت میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔