-
عالم اسلام سے آل سعود کو الگ تھلگ کرنے کا اسرائیلی جال
Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۳صیہونی اخبار ہاآرٹص نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر انٹلی جنس "یسرائیل کاٹز" Yisrael Katz نے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کو تل ابیب کے دورے کی دعوت دی ہے۔
-
افغانستان کی وزارت دفاع کی ایران کے ساتھ فوجی تعاون پر ایک بار پھر تاکید
Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۵افغانستان کی وزارت دفاع کے ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ فوجی تعاون پر ایک بار پھر تاکید کی ہے-
-
ایٹمی سمجھوتے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کے موقع پر سلامتی کونسل میں گوٹرش کی رپورٹ
Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوٹرش نے سلامتی کونسل میں اپنی رپورٹ میں ایران کی جانب سے جامع مشترکہ ایکشن پلان کی مکمل پابندی کیے جانے کی خبر دی ہے-
-
فلسطینیوں کی تیسری تحریک انتفاضہ کا آغاز
Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۱امریکی سفارتخانہ تل ابیب سے شہر بیت المقدس منتقل کرنے کے اس ملک کے صدر ٹرمپ کے فیصلے کے بعد فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک رہنما نے تیسری تحریک انتفاضہ کے آغاز کی خبر دی ہے۔
-
اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہوں کا ہنگامی اجلاس
Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی کل بدھ کے روز ترکی میں اسلامی کانفرنس تنظیم کے سربراہوں کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
-
حسن نصراللہ کا اہم خطاب اور لبنان میں امریکہ اور صیہونی حکومت مخالف مظاہرے
Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۷پیر کے روز جنوبی بیروت میں بیت المقدس کے دفاع میں وسیع پیمانے پر مظاہرے ہوئے جس میں دسیوں ہزار افراد اور مختلف سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں نے شرکت کی-
-
پاکستان پر ہندوستانی وزیر اعظم کا الزام
Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۷ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان پر ، ہندوستان کی ریاست گجرات کے پارلیمانی انتخابات میں مداخلت کا الزام عائد کیا ہے-
-
عرب عوام کو نئے رہنماؤں کا انتظار
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۴مختلف عرب ممالک میں ہونے والے عوامی مظاہرے امریکی صدر ٹرمپ اور صیہونی وزیراعظم نتن یاہو کے ہی خلاف نہیں بلکہ دنیائے عرب میں سازباز مذاکرات کے حکام کو بھی کھلی تنقیدوں اور اعتراض کا نشانہ بنائے ہوئے ہیں -
-
مسئلہ فسلطین کے حل کی غرض سے چین میں اجلاس
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۶چین کے وزیرخارجہ نے مسئلہ فلسطین کے حل کے لئے جلد ہی متعلقہ فریقوں کی موجودگی میں مشرق وسطی امن اجلاس کے انعقاد کی خبر دی ہے -
-
بیت المقدس کے بارے میں عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۶عرب لیگ کے وزرائے خارجہ نے سنیچر کو قاہرہ میں ایک ہنگامی اجلاس میں بیت المقدس کے سلسلے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت کی -