-
اقوام متحدہ کے نام ایران کا خط، سعودی عرب کے جارحانہ اقدامات روکے جانے کی ضرورت پر تاکید
Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۵اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب غلام علی خوشرو نے منگل کو اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کے نام خط ارسال کرکے سعودی عرب کی خطے میں آشکارا اشتعال اںگیزیوں اور تخریب کاریوں کی واضح طور پر نشاندہی کی ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے تحفظ کی غرض سے واشنگٹن میں موگرینی کا تبادلۂ خیال
Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۴یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے واشنگٹن میں ایٹمی معاہدے پر دوبارہ مذاکرات نہ ہونے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا خیال کیا جا رہا ہے کہ امریکی اس معاہدے میں باقی رہنا چاہتے ہیں۔
-
سعودی عرب کے توسط سے یمن کے محاصرے میں شدت پر عالمی اداروں کا انتباہ
Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۴اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے یمن میں انسانی المیہ ہونے کی بابت خبردار کرتے ہوئے سعودی عرب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ گزرگاہوں کو کھول دے۔
-
سعودی عرب علاقے میں تفرقہ انگیزی اور جنگ بھڑکانے کا مرکز
Nov ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۵سعودی جارحین کے اتحاد کے ایران مخالف الزامات نے علاقے میں جنگ کو ہوا دینے اور بحران جاری رکھنے میں، امریکہ ، سعودی عرب اور اسرائیل کی مشترکہ سازشوں کے نئے پہلوؤں کو آشکارہ کردیا ہے-
-
چابہار بندرگاہ علاقے کے ملکوں کے درمیان امن و دوستی کی بندرگاہ
Nov ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۴پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کا ملک، اسلامی جمہوریہ ایران کی سرزمین میں واقع چابہار بندرگاہ کے ذریعے افغانستان اور ہندوستان کی تجارت کو، اسلام آباد مخالف اتحاد نہیں سمجھتا ہے۔
-
سعودی عرب میں گرفتاریوں کی نئی لہر پر اقوام متحدہ کا ردعمل
Nov ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۳اقوام متحدہ نے، سعودی عرب کے دسیوں شاہزادوں اور سابق عہدیداروں کی گرفتاری پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے، سعودی حکومت سے اس سلسلے میں وضاحت طلب کی ہے۔
-
لبنان کے حالات اور سید حسن نصراللہ کا خطاب
Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۳حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے لبنان کی وزارت عظمی کے عہدے سے سعد الحریری کے استعفے کے بعد اس ملک کے تازہ ترین حالات کے بارے میں پانچ نومبر کی شام اپنے خطاب میں کہا کہ حریری کو ریاض بلایا گیا اور ان کا استعفی، سعودی حکومت کا فیصلہ تھا کہ جو انھیں ڈکٹیٹ کیا گیا تھا اور انھوں نے صرف اسے پڑھ کر سنایا ہے-
-
پاکستانی فوج کے سربراہ کا دورہ تہران
Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۷پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ تہران اس بات کا عکاس ہے کہ پاکستان ، ایران کے ساتھ فوجی اور سیکورٹی تعاون کو مضبوط بنانا چاہتا ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کے بے بنیاد الزامات
Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۲امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ نے اپنی ایران دشمن پالیسیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے یمن سے ریاض پر میزائل فائر کئے جانے کی ذمہ داری ایران پر عا ئد کی ہے۔
-
ایٹمی سمجھوتے کو پامال کرنے کی امریکی سازش
Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کی ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی کا کہنا ہے کہ امریکہ چاہتا ہے کہ ایٹمی سمجھوتے کو اس طرح ختم کرے کہ اس کی قیمت ایران کو چکانی پڑے-